میری دلہن اس پانی میں تیر کر آئے گی ۔۔ دریا کنارے بیٹھا یہ پر اسرار دولہا کون ہے جس کا کھانا پینا دریا کے پاس ہوتا ہے؟

مجھے لگتا ہے میری دلہن اس دریا میں سے آئی گی۔ آپ نے بالکل صحیح سنا ہے منفرد اور انوکھی کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو دولہا بنا دریا کنارے بیٹھا ہے۔ یہ عجیب سوچ رکھنے والا آدمی گزشتہ 5 سالوں سے پنجاب میں موجود دریائے چناب کے کنارے آ کر بیٹھ جاتا ہے۔

یہی نہیں بلکہ سر سہرا سجائے ، بہترین لباس پہن کر اس بات کا انتظار کرتا ہے کہ مجھ کنوارے کیلئے بھی کوئی لڑکی دریا میں بہتی ہوئی آئے گی۔ جس سے میں شادی کروں گا ۔ ایسا یہ اس لیے سوچتا ہے کہ اس نے مشہور زمانہ لوک داستان سوہنی ماہیوال سن رکھی ہے ۔ اور تو اور یہ اپنے پاس کسی بھی انسان کو نہیں آنے دیتا۔

یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی شخص اس سے حال احوال پوچھے یا پھر یہ وجہ پوچھے کہ یہاں کیوں بیٹھے ہو تو یہ اسے ہاتھ میں تھامی ہوئی لکڑی سے مارتا ہے۔ یہی نہیں اس مقام پر یہ صبح سے لے کر رات تک بیٹھا رہتا ہے اور کھاتا پیتا یہاں پر ہی ہے ۔ انتظار کرتے کرتے تھک جائے تو یہاں لیٹ جاتا ہے۔

آخر میں آپکو بتاتے چلیں کہ اس کی یہ خواہش ہے کہ اگر عمران خان کو دبارہ اس ملک کا وزیراعظم بنا دیا جائے تو وہ یہاں بیٹھنا چھوڑ دے گا ورنہ تو پھر ساری زندگی بھی یہاں بیٹھنا پڑا تو اپنی دلہن کا انتظار کرے گا پر اٹھے گا نہیں۔

Meri Dulhan Tair Kar Aye Gi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Dulhan Tair Kar Aye Gi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Dulhan Tair Kar Aye Gi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2301 Views   |   09 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

میری دلہن اس پانی میں تیر کر آئے گی ۔۔ دریا کنارے بیٹھا یہ پر اسرار دولہا کون ہے جس کا کھانا پینا دریا کے پاس ہوتا ہے؟

میری دلہن اس پانی میں تیر کر آئے گی ۔۔ دریا کنارے بیٹھا یہ پر اسرار دولہا کون ہے جس کا کھانا پینا دریا کے پاس ہوتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری دلہن اس پانی میں تیر کر آئے گی ۔۔ دریا کنارے بیٹھا یہ پر اسرار دولہا کون ہے جس کا کھانا پینا دریا کے پاس ہوتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔