بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور ۔۔ ملائیکہ اروڑا نے والد کے انتقال کے بعد جذباتی پوسٹ شیئر کردی

گزشتہ روز بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد مبینہ طور پر چھت سے چھلانگ لگا کر جان کی بازی ہار گئے تھے۔

اس افسوسناک حادثے کے بعد بالی ووڈ ستاروں کی بڑی تعداد ملائیکہ کے گھر پر تعزیت کرنے پہنچی۔

اس موقع پر اداکارہ نے اپنا پہلا بیان سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ، اپنے والد انیل مہتا کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بہت دکھ ہو رہا ہے۔ اس وقت ہمارا خاندان صدمے اور کرب میں ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ، میرے والد نرم مزاج، پیار کرنے والے اور ہمارے بہترین دوست تھے۔ ان کی موت سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے ہم گہرے دکھ میں ہیں اور اس مشکل وقت میں میڈیا اور خیر خواہوں سے پرائیویسی کی درخواست کرتے ہیں۔

اس سلسلے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ، ملائیکہ کے والد انیل نے مبینہ طور پر بلڈنگ کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگائی تھی، جس کے بعد انھیں اسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ تا حال تفتیش جاری ہے اور اصل وجہ جلد معلوم ہو جائے گی۔

Malaika Arora Shares First Statement After Her Father Death

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malaika Arora Shares First Statement After Her Father Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malaika Arora Shares First Statement After Her Father Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   990 Views   |   12 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور ۔۔ ملائیکہ اروڑا نے والد کے انتقال کے بعد جذباتی پوسٹ شیئر کردی

بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور ۔۔ ملائیکہ اروڑا نے والد کے انتقال کے بعد جذباتی پوسٹ شیئر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور ۔۔ ملائیکہ اروڑا نے والد کے انتقال کے بعد جذباتی پوسٹ شیئر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔