ابا نے میری امی کو نہیں بتایا تھا کہ ان کی پہلے سے شادی ۔۔ مائرہ خان کی والدہ کو شوہر کی پہلی شادی کا علم کیسے ہوا؟ انکشاف کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مائرہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی والدہ کے مشکل وقت کے بارے میں بات کی۔

مائرہ نے بتایا کہ ان کے والد نے پہلی خفیہ شادی کر رکھی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔ مگر میری والدہ کو اس بات کا علم کئی سال بعد جا کر ہوا۔

اداکارہ نے بتایا کہ میری ماں کو سچے خواب آتے تھے کہ انہوں نے کہا کہ امی نے یہ خواب دیکھا کہ ان کے شوہر جیپ میں کسی عورت کے ساتھ تھے اور اس نے چادر پہنی ہوئی تھی۔ مگر امی نے انہیں یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے یہ خواب دیکھا ہے۔

اس بات کا سچائی ابا نے خود بھی ظاہر کردی تھی ہاں میری پہلے شادی ہوئی ہے۔ مائرہ نے بتایا کہ میری دادی نے کہا کہ اب ایک بہو اس گھر میں رہے گی جس کے بعد بڑی اماں کو باہر بھیج دیا گیا تھا اور میری اماں ابو کے ساتھ رہیں۔

Maira Khan Father First Marriage Reveal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maira Khan Father First Marriage Reveal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maira Khan Father First Marriage Reveal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1581 Views   |   15 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ابا نے میری امی کو نہیں بتایا تھا کہ ان کی پہلے سے شادی ۔۔ مائرہ خان کی والدہ کو شوہر کی پہلی شادی کا علم کیسے ہوا؟ انکشاف کردیا

ابا نے میری امی کو نہیں بتایا تھا کہ ان کی پہلے سے شادی ۔۔ مائرہ خان کی والدہ کو شوہر کی پہلی شادی کا علم کیسے ہوا؟ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابا نے میری امی کو نہیں بتایا تھا کہ ان کی پہلے سے شادی ۔۔ مائرہ خان کی والدہ کو شوہر کی پہلی شادی کا علم کیسے ہوا؟ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔