بیٹی کی محبت میں اطمینان سے میک اپ کرواتے رہے ۔۔ جنید نیازی اور بیٹی کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار جنید نیازی کی بیٹی سے میک اپ کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔

جنید نیازی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی عزہ کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں عزہ کو اپنے والد کا میک اپ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکار کی بیٹی نے ان کے چہرے پر لال بلش آن اور لپ اسٹک لگائی، اس دوران جنید نیازی بیٹی کی محبت میں بہت اطمینان سے اپنا میک اپ کروا رہے تھے۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جنید نے لکھا کہ ’دنیا کی بہترین میک اپ آرٹسٹ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ میری بیٹی عزہ نے بہترین میک اپ کیا۔‘

باپ بیٹی کی جوڑی کے خوبصورت رشتے کو مداح بے حد پسند کر رہے ہیں، وہ جنید جمشید نیازی اور شجیعہ نیازی کی بیٹی کے بہتر مستقبل کیلئے بھی دعا گو دکھائی دیے۔

خیال رہے کہ جنید جمشید نیازی ایک شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار ہیں جنہوں نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔

Junaid Niazi Shares Beautiful Video With Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Junaid Niazi Shares Beautiful Video With Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Junaid Niazi Shares Beautiful Video With Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1363 Views   |   19 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

بیٹی کی محبت میں اطمینان سے میک اپ کرواتے رہے ۔۔ جنید نیازی اور بیٹی کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

بیٹی کی محبت میں اطمینان سے میک اپ کرواتے رہے ۔۔ جنید نیازی اور بیٹی کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کی محبت میں اطمینان سے میک اپ کرواتے رہے ۔۔ جنید نیازی اور بیٹی کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔