جھاڑو پر ہلدی چھڑکنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایک ٹرک کے 3 فائدے! جانیں پیسے بچانے والے چند زبردست ٹوٹکے

جھاڑو لگاتے ہوئے اگر کوئی میٹھی چیز اس پر لگ جائے تو جھاڑو کے اندر ہی کیڑے مکوڑے پیدا ہوجاتے ہیں. آج ہم ایسی ٹپ بتائیں گے جس سے آپ کو 3 فائدے ملیں گے.

جھاڑو لگانے سے پہلے اس پر ایک چمچ ہلدی میں ایک چمچ ٹالکم پاؤڈر مکس کر کے چھڑک دیں. اس طرح ایک تو جھاڑو سے آنے والی بو کا خاتمہ ہوجائے گا دوسرا جھاڑو سے کیڑے ختم ہوجائیں گے اور تیسرا سب سے اہم فائدہ یہ کہ جس جس جگہ جھاڑو لفائی جائے گی وہاں سے بھی چیونٹیوں اور کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ ہوجائے گا.

بھنڈیاں کاٹنے میں بہت وقت لگتا ہے اس کے لیے سب سے پہلے ان کو دھو کر گرم توے پر تھوڑی دیر الٹ پلٹ کر خشک کر لیں. پھر 8، 10 بھنڈیوں کو پکڑ کر ان پر ربر بینڈ چڑھا لیں اور ایک ساتھ کاٹیں. اگر بھنڈی کاٹتے ہوئے لیس نکلتا ہے یا ہاتھ پر خارش ہوتی ہے تو کاٹنے سے پہلے چھری پر لیموں کا رس لگا لیں اور ہاتھوں پر بھی مل لیں.

What

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like What and other health issues. Get detailed insights and practical tips for What to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1971 Views   |   05 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جھاڑو پر ہلدی چھڑکنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایک ٹرک کے 3 فائدے! جانیں پیسے بچانے والے چند زبردست ٹوٹکے

جھاڑو پر ہلدی چھڑکنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایک ٹرک کے 3 فائدے! جانیں پیسے بچانے والے چند زبردست ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھاڑو پر ہلدی چھڑکنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایک ٹرک کے 3 فائدے! جانیں پیسے بچانے والے چند زبردست ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔