50 سال سے صرف پانی اور کولڈ ڈرنک پی کر زندہ ہوں.. بوڑھی عورت کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا جس نے اس کی بھوک ہمیشہ کے لئے ختم کردی؟

"میں پچھلے 50 سالوں سے صرف پانی اور سافٹ ڈرنک پی کر زندگی گزار رہی ہوں. 50 سال سے کوئی ٹھوس چیز نہیں کھائی اور صرف پانی اور سافٹ ڈرنک پی کر زندہ ہوں."

یہ حیرت انگیز دعویٰ کرنے والی ہیں بوئیتھی لوئی جن کا تعلق ویتنام کے بنہے صوبہ کے علاقے لوس نن کمیون سے ہے جبکہ بوئیتھی کی عمر 75 برس ہے.

بوئیتھی نے اپنی خوراک کے بارے میں بات کرتے ہوئے ماضی میں پیش آیا عجیب و غریب واقعہ سنایا. ان کا کہنا تھا کہ 1963 میں وہ جنگ کے دوران ویتنام کھ فوجیوں کو پہاڑ پر پانی پلانے جاتی تھیں وہیں ایک بار ان پر بجلی گری اس وقت آسمانی بجلی گری اور وہ بے ہوش ہوگئیں.

بعد میں ہوش آنے پر وہ ٹھیک تو ہوگئیں مگر اس کے بعد وہ شکر ملا پانی پینے لگیں کیونکہ ان کے اندر سے ٹھوس غذا کھانے کی خواہش ختم ہوچکی تھی. تب سے اب تک وہ صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پیتی ہیں.

Elderly Woman Claims She Has Lived On Water And Soft Drinks Alone For 50 Years

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Elderly Woman Claims She Has Lived On Water And Soft Drinks Alone For 50 Years and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Elderly Woman Claims She Has Lived On Water And Soft Drinks Alone For 50 Years to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1011 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

50 سال سے صرف پانی اور کولڈ ڈرنک پی کر زندہ ہوں.. بوڑھی عورت کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا جس نے اس کی بھوک ہمیشہ کے لئے ختم کردی؟

50 سال سے صرف پانی اور کولڈ ڈرنک پی کر زندہ ہوں.. بوڑھی عورت کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا جس نے اس کی بھوک ہمیشہ کے لئے ختم کردی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 50 سال سے صرف پانی اور کولڈ ڈرنک پی کر زندہ ہوں.. بوڑھی عورت کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا جس نے اس کی بھوک ہمیشہ کے لئے ختم کردی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔