کسی کو ماہرہ خوبصورت لگتی ہے تو میری غلطی نہیں.. فردوس جمال کی ماہرہ خان پر دوبارہ تنقید! ویڈیو

"میں آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں. میں نے ماہرہ خان کی عُمر کے بارے میں سچ کہا تھا. وہ اپنی اصل عُمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار فردوس جمال کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی شو میں ایک بار پھر ماہرہ خان کے لئے افسوس ناک الفاظ کہے.

فردوس جمال کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں کو ماہرہ خان خوبصورت لگتی ہیں تو اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے، ہر کوئی اپنی نظر سے دیکھتا ہے، میری نظر میں وہ خوبصورت نہیں۔ پاکستان کے 90 فیصد لوگوں کو ماہرہ خان خوبصورت نظر آتی ہیں. اگر 90 فیصد لوگ پاگل ہیں تو اس میں میری کوئی غلطی نہیں، کیا میں بھی اُن کی طرح پاگل بن جاؤں۔

"میں ایلزبیتھ ٹیلر اور مدھو الا جیسی اداکاراؤں کو دیکھتا ہوں. ہر انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے. اداکاری اور خوبصورتی سے متعلق میرا بھی مزاج ہے.

فردوس جمال نے مزید کہا کہ میں خوبصورتی سے متعلق اپنے بیان پر پہلے بھی قائم تھا، آج بھی قائم ہوں اور ہمیشہ قائم رہوں گا۔ میرے بچوں کو بھی میرا مزاج سمجھ نہیں آتا.

Firdous Jamal Critisized Mahira Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Firdous Jamal Critisized Mahira Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Firdous Jamal Critisized Mahira Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   636 Views   |   23 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کسی کو ماہرہ خوبصورت لگتی ہے تو میری غلطی نہیں.. فردوس جمال کی ماہرہ خان پر دوبارہ تنقید! ویڈیو

کسی کو ماہرہ خوبصورت لگتی ہے تو میری غلطی نہیں.. فردوس جمال کی ماہرہ خان پر دوبارہ تنقید! ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی کو ماہرہ خوبصورت لگتی ہے تو میری غلطی نہیں.. فردوس جمال کی ماہرہ خان پر دوبارہ تنقید! ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔