ہلدی کی چائے پینے کے فائدے
ہلدی والی چائے پینے کے 8فوائد درج ذیل ہیں ۔
۱۔ آرتھرائٹس میں آرام پہنچاتی ہے ۔
۲۔ قوت مدافعت بڑھاتی ہے ۔
۳۔ دل کی بیماری کا خطرہ کم ہوتا ہے ۔
۴۔ پیٹ کے درد میں کمی آتی ہے ۔
۵۔ بھولنے کی بیماری ختم ہوتی ہے ۔
۶۔کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے ۔
۷۔ ذیابیطس کا خطرہ کم کرے اور علاج ممکن بنائے ۔
۸۔ پھیپھڑوں کے مسائل میں مفید ہے ۔
ہلدی کی چائے بنانے کا طریقہ :
ہلدی پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2بڑے چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4کپ
پانی میں ہلدی شامل کرکے ہلکی آنچ پر 10منٹ تک اُبال لیں ۔
کپ میں چھان کر نکال لیں اور نیم گرم پی لیں ۔
ذائقہ دار بنانے کے لیے آپ اس میں شہد، کالی مرچیں،دودھ ، بادام کا دودھ ، کریم کا دیسی کا استعمال کرسکتے ہیں ۔
Turmeric is native to Southeast Asia and is a member of the Zingiberaceae or ginger family. It has been used as an herbal remedy for thousands of years in Chinese medicine. Turmeric tea, brewed using grated turmeric root or pure powder, is considered one of the most effective ways to consume the spice. You can consume turmeric tea at any time because it has no side effect and it comes with so many benefits. The use of turmeric tea is very much beneficial. Hope these tips will help you.