میرے روکھے بالوں کو صرف بھنڈی نے ہی سلکی بنا دیا ۔۔ جانیں بھنڈی کیسے بالوں کو بڑھانے، گنج پن سے بچانے اور انہیں سیدھا کرنے میں مدد دیتی ہے؟

آج کل لڑکیاں ہی نہیں بلکہ لڑکےبھی اپنے بالوں کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے مختلف ٹریٹمنٹس کرواتے رہتے ہیں۔ کوئی ہیئر بوٹاکس کرواتاہے تو کوئی پروٹین ٹریٹمنٹ ، کوئی ہیئر سٹریٹ کرواتا ہے تو کوئی ان میں ری باؤنڈنگ کرواتا ہے۔ لیکن بے جان بالوں میں جان ڈالنے کیلئے تمام تر ٹریٹمنس بالوں کو وقت طور پر تو خوبصورت بنا دیتے ہیں لیکن اس سےبالوں میں گنج پن بھی آ جاتا ہے۔ انسان پُر اعتماد ہو جاتا ہے جب اس کے بال اچھے اور گھنے ہوتے ہیں لیکن جب بال اترنے شروع ہوجائیں اور آہستہ آہستہ گنج پن بڑھ جائے تو کہیں جانے کا دل نہیں چاہتا۔ بہرحال آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں بھنڈی سے بالوں کے تمام مسائل کاحل جو سب کیلئے مفید بھی ہے اورسستا بھی ہے۔

بھنڈی بالوں کیلئے فائدے مند کیوں؟

بھنڈی میں وٹامن اے، سی، ای، بیٹا کیروٹن، میگنیشئم، فائبر، فولیٹ اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو بالوں کے فولیکلز کو جڑ سے مضبوط بناتے ہیں اور سر پر بال اگانے کیلئے مفید ثابت ہوتے ہیں۔

استعمال کیسے کریں؟

6 سے 8 بھنڈیوں کو دھو کر اچھی طرح خُشک کریں اور انہیں باریل کاٹ کر ایک کپ پانی میں اچھی طرح پکائیں۔ بھنڈیوں کا لیس دار مادہ جمع ہو جائے گا۔
اب ایک چمچ کارن فلور اور ایک چمچ، 2 چمچ ناریل کا تیل ڈال کر 5 سے 7 منٹ کیلئے پکائیں۔
پھر اس کو ہلکا ٹھنڈا کرکے چھان لیں۔

لگائیں کیسے؟

اس محلول کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر 1 گھنٹے کیلئے چھوڑ دیں۔ بال دھوتے وقت کنڈیشنر نہ کریں بلکہ صرف شیمپو کا استعمال کریں۔
یہ ٹپ ہفتے میں 2 مرتبہ استعمال کریں اور اپنے بالوں میں فرق خود محسوس کریں۔

Balon Ko Silki Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Ko Silki Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ko Silki Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2706 Views   |   19 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرے روکھے بالوں کو صرف بھنڈی نے ہی سلکی بنا دیا ۔۔ جانیں بھنڈی کیسے بالوں کو بڑھانے، گنج پن سے بچانے اور انہیں سیدھا کرنے میں مدد دیتی ہے؟

میرے روکھے بالوں کو صرف بھنڈی نے ہی سلکی بنا دیا ۔۔ جانیں بھنڈی کیسے بالوں کو بڑھانے، گنج پن سے بچانے اور انہیں سیدھا کرنے میں مدد دیتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے روکھے بالوں کو صرف بھنڈی نے ہی سلکی بنا دیا ۔۔ جانیں بھنڈی کیسے بالوں کو بڑھانے، گنج پن سے بچانے اور انہیں سیدھا کرنے میں مدد دیتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔