بیمار ماں اسپتال میں داخل ہیں تو نہیں آسکیں۔۔ ارشد شریف کے نام سے بننے والی ایمبولینس کا افتتاح کس نے کیا اور اس میں کون سی جدید سہولیات ہیں؟

قوم کے ہیرو ارشد شریف کے نام پر یہ ایمبولینس سروس ان کے دوست اور مشہور صحافی عمران ریاض نے شروع کی ہے۔ اس کا افتتاح ارشد بھائی کی والدہ کو کرنا تھا مگر وہ شدید بیمار ہیں اسپتال میں داخل ہیں اس لئے وہ نہ آسکیں“

ارشد شریف کے نام پر بنی ایمبولینس کی تفصیلات بتانے والے شخص نے سیاست ڈاٹ کام کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔ صحافی عمران ریاض نے اپنے مرحوم دوست کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے ان کے نام سے ہی ایمبولینس سروس متعارف کروائی ہے جس پر ارشد شریف کی تصویر اور ان کا نام بھی لکھا ہے۔

ایمبولینس میں بولان اور کارروان جیسی گاڑیاں استعمال کی گئی ہیں جن میں 2 پورٹیبل اسٹریچر کے علاوہ آکسیجن ماسک، بلڈ پریشر چیک کرنے کا آلہ، واش بیسن اور طبی امداد فراہم کرنے والے آلات سے آراستہ فرسٹ ایڈ باکس بھی موجود ہے۔ غرض یہ ایمبولینس ہر لحاظ سے مریضوں کو مطلوبہ منزل تک پہنچانے کے علاوہ طبی امداد فراہم کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

Arshad Shareef Ke Name Se Hospital

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arshad Shareef Ke Name Se Hospital and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arshad Shareef Ke Name Se Hospital to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3611 Views   |   21 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیمار ماں اسپتال میں داخل ہیں تو نہیں آسکیں۔۔ ارشد شریف کے نام سے بننے والی ایمبولینس کا افتتاح کس نے کیا اور اس میں کون سی جدید سہولیات ہیں؟

بیمار ماں اسپتال میں داخل ہیں تو نہیں آسکیں۔۔ ارشد شریف کے نام سے بننے والی ایمبولینس کا افتتاح کس نے کیا اور اس میں کون سی جدید سہولیات ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیمار ماں اسپتال میں داخل ہیں تو نہیں آسکیں۔۔ ارشد شریف کے نام سے بننے والی ایمبولینس کا افتتاح کس نے کیا اور اس میں کون سی جدید سہولیات ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔