بڑھاپے میں شادی کرنے والی خاص جوڑی ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کی جوانی کی اندیکھی تصاویر جو اس سے پہلے آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوں گی

بڑھاپے میں شادی کرنے والے اداکار منظر صہبائی اور ثمینہ احمد کی شادی کو ٢ سال ہونے والے ہیں جنہیں شوبز کی انوکھی جوڑی قرار دیاجاتا ہے۔

ثمینہ ایک تجربہ کار اور باصلاحیت اداکارہ ہیں جن کو ڈرامائی انڈسٹری میں 50 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جبکہ منظر صہبائی کا شمار بھی سینئر اداکاروں۔

شوبز کی سینئر اداکارجوڑی ثمینہ احمد اور منظرصصہبائی کی شادی کی خبر نے جہاں لوگوں کوحیرانی میں میں مبتلا کردیا تھا وہیں اس دلچسپ جوڑی کی جوانی کی تصویریں بھی لوگوں کے دلوں کو چھو گئی تھیں۔

آیئے سینئیر اداکار اور میاں بیوی کی جوڑی ثمینہ اور منظر کی جوانی کی تصویروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔








By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1847 Views   |   08 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بڑھاپے میں شادی کرنے والی خاص جوڑی ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کی جوانی کی اندیکھی تصاویر جو اس سے پہلے آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوں گی and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بڑھاپے میں شادی کرنے والی خاص جوڑی ثمینہ احمد اور منظر صہبائی کی جوانی کی اندیکھی تصاویر جو اس سے پہلے آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوں گی) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.