بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کی بچپن کی تصویر نے ہر ایک کو حیران کردیا؟ کیا آپ اسے پہچان سکتے ہیں

Kis Adaraka Ke Bachpan Ke Tasveer Hai

فلموں کی دنیا میں سوئٹی کے نام سے پہنچانی جانے والی اس اداکارہ نے مشہور فلم ’باہو بلی‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ہر ایک کو اپنا دیوانہ بنالیا۔ پنے بچپن کی تصویر سے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ اپنے جانب کھینچنے والی اس اداکارہ کا تعلق جنوبی بھارت سے ہے، جس نے 50 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اس تصویرمیں اداکارہ اپنے ابتدائی سالوں میں خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ موجود ہے، انٹرنیٹ صارفین اس اداکاری کی تصویر کی شناخت کےلیے کافی پرجوش دکھائی دیے، کئی ایک نے قیاس آرائی بھی کی۔ کیا آپ اب تک اندازہ لگاسکے یہ کس اداکارہ کی تصویر ہے؟ یہ کوئی اور نہیں ساؤتھ کی لیڈی سپر اسٹار انوشکا شیٹی ہیں۔ اداکارہ فلم انڈسٹری میں 2 دہائیوں سے موجود ہیں، انہوں نے اس دوران رومانوی، سسپن، تھرلر اور ایکشن سے بھرپور فلموں میں شاندار پرفارمنس دی۔

انوشکا شیٹی اس تصویر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔

Kis Adaraka Ke Bachpan Ke Tasveer Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kis Adaraka Ke Bachpan Ke Tasveer Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kis Adaraka Ke Bachpan Ke Tasveer Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   7497 Views   |   12 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کی بچپن کی تصویر نے ہر ایک کو حیران کردیا؟ کیا آپ اسے پہچان سکتے ہیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کی بچپن کی تصویر نے ہر ایک کو حیران کردیا؟ کیا آپ اسے پہچان سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کی بچپن کی تصویر نے ہر ایک کو حیران کردیا؟ کیا آپ اسے پہچان سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔