یہ تو درزی 500 میں سی دے گا۔۔ کیا آپ ماہرہ خان برانڈ کے سفید کرتوں کی قیمت جانتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے

کہنے کو تو ملک میں کافی غربت ہے لیکن جہاں بات برانڈڈ کپڑوں کی ہو وہاں نہ تو عوام خریدنے سے باز آتی ہے نہ ہی بیچنے والے کسی قسم کی رعایت سے کام لیتے ہیں۔ قوم کی قوت خرید دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ ہم آئی ایم ایف کے قرضوں تلے دبے ہیں۔ خیر اب اس دوڑ میں اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوچکی ہیں۔ اپنی نانی سے متاثر ہو کر ماہرہ نے ایسی کلیکشن متعارف کروائی ہے جس میں صرف سفید کرتے شامل کیے گئے ہیں۔

ماہرہ خان کے برانڈ کے کرتے اگر چہ دیکھنے میں واقعی کافی خوبصورت ہیں لیکن ان کی قیمت کافی زیادہ ہے۔ یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر صارفین ماہرہ سے سوال کرنے پر مجبور ہوگئے کہ ایک سادی قمیض کی قیمت اتنی زیادہ کیوں رکھی گئی ہے؟ ماہرہ خان کے متعارف کرائے گئے کرتوں کی قیمت کم سے کم 12 ہزار سے شروع ہے اور 25 ہزار تک جاتی ہے

یہ قمیض تو درزی 500 میں سی دے گا

صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایسی قمیض تو درزی 500 میں سی دے گا۔ اس کے لئے ہزاروں برباد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ کچھ صارفین ماہرہ سے ناراض بھی نظر آئے جنھوں نے کرتوں کی قیمت اتنی زیادہ رکھی کہ ان کے مداح خریدنے کی صرف خواہش ہی رکھ سکتے ہیں

Darzi 500 Mein Si Dega

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Darzi 500 Mein Si Dega and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Darzi 500 Mein Si Dega to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2652 Views   |   15 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ تو درزی 500 میں سی دے گا۔۔ کیا آپ ماہرہ خان برانڈ کے سفید کرتوں کی قیمت جانتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے

یہ تو درزی 500 میں سی دے گا۔۔ کیا آپ ماہرہ خان برانڈ کے سفید کرتوں کی قیمت جانتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو درزی 500 میں سی دے گا۔۔ کیا آپ ماہرہ خان برانڈ کے سفید کرتوں کی قیمت جانتے ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھی تنقید کرنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔