چند گولیاں پیس کر ملا لو ۔۔۔۔ضدی مکھیاں، کاٹنے والے مچھر اور موٹے چوہے بھی گھر سے بھاگ جائیں گے

ہر طرف مکھیوں کی بھرمار ہے اور پھر ذرا سی بارش ہو جائے تو اس میں ہر طرح کے اڑتے پتنگے بھی تنگ کرنے آ جاتے ہیں اور مکھیوں کو تو جیسے موقع مل جاتا ہے گھومنے پھرنے کا جو نہ صرف کھانے پینے چیزوں پر آ کر بیٹھ جاتی ہیں بلکہ گھر کے ہر کونے، کچن، کھڑکیوں یہاں تک کہ سیڑھیوں میں بھی آ جاتی ہیں۔ ان کو ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن کسی حد تک گھر سے بھگانے کے لیے طریقے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ آپ بھی اگر ان مکھیوں سے پریشان ہیں تو ایک مرتبہ یہ نسخہ بھی آ زما لیجیے۔

٭ فینائل کی گولیوں کا پیس کر گرم پانی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس میں 2 چمچ ڈیٹول کلینر ڈال کر اچھی طرح ہلائیں، یہ نہ صرف مکھیوں کو ختم کرنے میں مدد دے گا بلکہ فرش پر جس جس جگہ آپ اس کا کپڑا پھیریں گے وہ صاف اور چمکدار بھی ہو جائے گی۔ لیجیے ایک ہی ٹپ سے 2 فائدے تو بس آپ بھی آزمائیے۔

ویڈیو آپ کی آسانی کے لئے دکھائی جا رہی ہے، ملاحظہ فرمائیں:

Machar Makhi Bhagane Ka Totka

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Machar Makhi Bhagane Ka Totka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machar Makhi Bhagane Ka Totka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   7379 Views   |   09 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

چند گولیاں پیس کر ملا لو ۔۔۔۔ضدی مکھیاں، کاٹنے والے مچھر اور موٹے چوہے بھی گھر سے بھاگ جائیں گے

چند گولیاں پیس کر ملا لو ۔۔۔۔ضدی مکھیاں، کاٹنے والے مچھر اور موٹے چوہے بھی گھر سے بھاگ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چند گولیاں پیس کر ملا لو ۔۔۔۔ضدی مکھیاں، کاٹنے والے مچھر اور موٹے چوہے بھی گھر سے بھاگ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔