"شادی ایک ہی کافی ہوتی ہے اور دوسری شادی اچھی نہیں ہوتی. کیونکہ اس میں انسان کو بہت سے امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے اور اگر آپ اس امتحان میں فیل ہوجائیں تو زندگی کے امتحان میں فیل ہوجاتے ہیں"
یہ کہنا ہے ملک کے نامور فلم ساز سید نور کا جنھوں نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے دوسری شادی کے موضوع پر اپنی رائے دی.
سید نور کا کہنا تھا کہ دوسری شادی کے فیصلے کو بہت بہادری اور ہمت کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے. اس لیے بہت کم نبھا ہو پاتا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے دوسری شادی نبھانے کے لئے ہمت، طاقت اور جذبہ دیا البتہ میں پھر بھی کہوں گا کہ شادی ایک ہی ہونی چاہیے.
واضح رہے سید نور کی پہلی شادی رخسانہ نور سے ہوئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جبکہ انھوں نے دوسری شادی اداکارہ صائمہ سے کی تھی. اگرچہ سید نور کی پہلی اہلیہ کا اب انتقال ہوچکا ہے لیکن صائمہ سے انھوں نے شادی پہلی بیوی کی زندگی میں ہی کی تھی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sayyed Noor Dusri Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sayyed Noor Dusri Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شادی ایک ہی کرنی چاہیے کیونکہ.. خود مرحومہ بیوی کی زندگی میں صائمہ سے دوسری شادی کرنے والے سید نور اب کیوں دوسری شادی کے خلاف ہوگئے؟
شادی ایک ہی کرنی چاہیے کیونکہ.. خود مرحومہ بیوی کی زندگی میں صائمہ سے دوسری شادی کرنے والے سید نور اب کیوں دوسری شادی کے خلاف ہوگئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی ایک ہی کرنی چاہیے کیونکہ.. خود مرحومہ بیوی کی زندگی میں صائمہ سے دوسری شادی کرنے والے سید نور اب کیوں دوسری شادی کے خلاف ہوگئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔