صنم جنگ اچانک کس بات پر رو پڑیں؟ ویڈیو کے ساتھ جذباتی پیغام بھی شئیر کر دیا

"ملے جلے جذبات ہیں، ایک وقت ہوتا ہے جب آپ کہیں دور چلے جانا چاہتے ہیں اور پھر ہماری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب ہم اُسی میں اپنا سکون تلاش کرلیتے ہیں۔ یہ ویڈیو ان تمام لوگوں کے نام ہے جو اپنوں سے دور بیرون ملک زندگی بسر کررہے ہیں۔ بے شک برے دنوں کے بعد اچھے دن بھی آتے ہیں لیکن مشکل حالات سے گزرنے والے لوگوں کو میری جانب سے ڈھیر سارا پیار"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صنم جنگ کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایسی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انھیں روتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے. اس ویڈیو میں انھیں اپنے شوہر اور بیٹی کے علاوہ کہیں جاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے.

جبکہ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں جذباتی آڈیو بھی چل رہی ہے جس میں ایک شخص کہتا ہے کہ "بڑی دور چلے آئے ہیں گھر سے کہ یہاں سے اب گھر لوٹنے میں وقت بہت لگتا ہے اور جہاں چلے آئے ہیں یہاں وقت کہاں بچتا ہے"

صنم جنگ کی اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ ان کے رونے کی وجہ تو نہیں جان سکے البتہ انھیں کھلے دل سے تسلیاں ضرور دے رہے ہیں. مداحوں کے علاوہ حریم فاروق، عمران عباس، صبور علی اور ماورا حسین نے بھی صنم سے یکجہتی کا اظہار کیا.

Sanam Jung Crying Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Jung Crying Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Jung Crying Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4593 Views   |   09 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صنم جنگ اچانک کس بات پر رو پڑیں؟ ویڈیو کے ساتھ جذباتی پیغام بھی شئیر کر دیا

صنم جنگ اچانک کس بات پر رو پڑیں؟ ویڈیو کے ساتھ جذباتی پیغام بھی شئیر کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صنم جنگ اچانک کس بات پر رو پڑیں؟ ویڈیو کے ساتھ جذباتی پیغام بھی شئیر کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔