پیروں پر گوبھی کا پتّا باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں قدیم زمانے سے آزمائی جانے والی ایسی ٹپ، جو حیرت انگیز طور پر فائدہ پہنچاتی ہے

Gobhi Ke Patte Pair Pe Bandhna

جوڑوں کا درد آج کل ایک عام مرض بن گیا ہے، پہلے زمانے میں ایسا ہوتا تھا کہ صرف عمر رسیدہ لوگوں میں اس کی شکایت ہوتی تھی، لیکن اب یہ مسئلہ نوجوانوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

اس سے بچنے کے لیئے جہاں طرزِ زندگی اور خوراک کا خیال رکھنا پڑتا ہے وہیں درد میں فوری راحت کے لیئے مختلف بام، کریمز اور تیل کا استعمال بھی کیا جاتا ہے جو کہ یقینی طور پر مہنگے ہی ہوتے ہیں۔

لیکن کچھ قدرتی علاج ایسے بھی ہوتے ہیں جو زمانہ قدیم سے چلتے ہوئے آرہے ہیں اور انکی اہمیت میں آج بھی کوئی کمی نہیں آئی ہے، جیسے کہ گوبھی کے پتے کو پیروں میں باندھنا۔

گوبھی کا پتّا باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟

اگر آپ کے جوڑ میں تکلیف ہے یا مسلسل درد جاری ہے تو ایسے میں گوبھی کا پتہ لگا کر باندھنے سے تکلیف میں راحت آتی ہے اور جوڑوں کی تکلیف کم ہونے لگتی ہے۔

استعمال کا طریقہ:

۔ گوبھی کے بڑے پتوں کو صفائی سے توڑ کر پانی میں 10 منٹ تک ابال لیں

۔ ابالنے کے بعد پلیٹ میں نکال کر تھوڑا نیم گرم ہونے دیں اسکے بعد مطلوبہ جگہ پر لگا کے اوپر سے تولیہ یا پھر پلاسٹ پیپر باندھ دیں

۔ تقریباً 1 سے دیڑھ گھنٹہ بندھا رہنے دیں پھر اسے کھول دیں۔ اس عمل کو دن میں 3 سے 4 بار آزمائیں، لیکن ہر بار پتّا صاف اور الگ ہونا چاہیئے۔

Gobhi Ke Patte Pair Pe Bandhna

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gobhi Ke Patte Pair Pe Bandhna and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gobhi Ke Patte Pair Pe Bandhna to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1961 Views   |   01 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیروں پر گوبھی کا پتّا باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں قدیم زمانے سے آزمائی جانے والی ایسی ٹپ، جو حیرت انگیز طور پر فائدہ پہنچاتی ہے

پیروں پر گوبھی کا پتّا باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں قدیم زمانے سے آزمائی جانے والی ایسی ٹپ، جو حیرت انگیز طور پر فائدہ پہنچاتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیروں پر گوبھی کا پتّا باندھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں قدیم زمانے سے آزمائی جانے والی ایسی ٹپ، جو حیرت انگیز طور پر فائدہ پہنچاتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔