اس سستے ٹانک سے میرے بال اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا۔۔ جانیں گھر میں موجود عام سی چیزوں سے بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے والا ٹانک کیسے بنائیں؟

لمبے، گھنے، سیاہ بال ہر عورت کی خواہش ہوتے ہیں۔ خواتین چاہتی ہیں ان کے بال اس قدر لمبے اور گھنے ضرور ہوں کہ جب وہ کسی تقریب میں کھلے بالوں سے شرکت کریں تو لوگ ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ لیکن آخر آج کل کے دور میں اتنے حسین بال کیسے پائیں؟ تو آئیے ہم آپ کو گھر میں ہی پائی جانے والی چیزوں سے ایک ایسا ٹانک تیار کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں جس سے آپ کی زلفیں حسین سے حسین تر ہوجائیں گی۔ یہ طریقہ گنج پان اور سفید بالوں کا شکار ہونے والے مرد بھی اپنا سکتے ہیں۔

ایک کڑاہی میں 2 گلاس پانی ڈالیں اور اس میں آدھی کٹوری ثابت میتھی، آدھی پیالی کلونجی، ایک ٹکڑا ادرک کدو کش کر کے، 15 ، 20 کڑی پتہ، ایک پیاز کے چھلکے، 2، 3 لونگ اور آدھی پیالی چائے کی پتی ڈال کر ابالیں اور 2 سے 3 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ اس کے بعد اس مکسچر کو ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں اور کسی چھلنی سے چھان لیں۔

نہانے سے پہلے اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں اور تھوڑی دیر بعد عام شیمپو سے سر دھو لیں۔ ہفتے میں 2 بار یہ عمل کرنے سے آپ کے بالوں سے وقت سے پہلے آئی سفیدی دور ہوجائے گی اس کے علاوہ بالوں کی لمبان آپ کی مرضی کے مطابق لمبی ہوجائے گی۔

Hair Secrets

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hair Secrets and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hair Secrets to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2960 Views   |   04 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اس سستے ٹانک سے میرے بال اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا۔۔ جانیں گھر میں موجود عام سی چیزوں سے بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے والا ٹانک کیسے بنائیں؟

اس سستے ٹانک سے میرے بال اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا۔۔ جانیں گھر میں موجود عام سی چیزوں سے بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے والا ٹانک کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس سستے ٹانک سے میرے بال اتنے لمبے ہوگئے کہ یقین نہیں آتا۔۔ جانیں گھر میں موجود عام سی چیزوں سے بالوں کو سیاہ اور لمبا کرنے والا ٹانک کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔