مدینہ کے ٹھنڈے صحن میں نکاح ہوا ۔۔ وہ خوش قسمت لوگ جنہیں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نکاح کی سعادت حاصل ہوئی

مکہ اور مدینہ دنیا کے خوبصورت ترین شہر ہیں جہاں جانے کی خواہش ہر مسلمان کی ہوتی ہے۔ وہاں جانے کی خواہش تو ایک طرف مگر بہت سے لوگ وہاں جا کر خاص طور پر نکاح بھی کرتے ہیں جو ایک خوش قسمتی کی بات ہوتی ہے۔

آج ہم ایسے افراد کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے کعبہ اور مسجد نبوی کے صحن میں نکاح کیا۔

سوشل میڈیا پر میال نامی خاتون کی تصویر وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔ میال اور ان کے شوہر خوبصورت شادی کے جوڑے میں ملبوس تھے۔ یقینا وہ دن دونوں جوڑی کے لیے زندگی کا سے سب سے خوبصورت دن ہوگا۔

پاکستانی معروف اداکارہ انعم فیاض بھی ان خوس قسمت لوگوں میں شامل ہوتی ہیں جنہیں حرمین شریف میں نکاح کی سعادت حاصل ہوئی۔ان کی شادی کو 5 سال گزر چکے ہیں۔ اداکارہ کی شادی اسد انور نامی شخص سے ہوئی اور ان دونوں کا نکاح خانہ کعبہ کے صحن میں پڑھوایا گیا جو کہ ایک نہایت خوش قسمتی کی بات ہے۔

خوش نصیب دلہن اِرم زہرا کے نکاح کی تقریب بھی خانہ کعبہ شریف کے پاکیزیہ صحن میں منعقد ہوئی تھی جو ایک بالکل سادہ اور چھوٹی سی تقریب تھی۔ تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

یہ بھی ایک خاتون ہیں جو لال رنگ کا دلہن کا دوپٹہ اوڑھے ہوئی ہیں جنہیں مدینہ میں نکاح کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ ان کے چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ ان کی دلی خواہش پوری ہوگئی ہے۔

Makkah Or Madina Me Nikah Karny Waly Log

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Makkah Or Madina Me Nikah Karny Waly Log and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makkah Or Madina Me Nikah Karny Waly Log to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   38939 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مدینہ کے ٹھنڈے صحن میں نکاح ہوا ۔۔ وہ خوش قسمت لوگ جنہیں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نکاح کی سعادت حاصل ہوئی

مدینہ کے ٹھنڈے صحن میں نکاح ہوا ۔۔ وہ خوش قسمت لوگ جنہیں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نکاح کی سعادت حاصل ہوئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مدینہ کے ٹھنڈے صحن میں نکاح ہوا ۔۔ وہ خوش قسمت لوگ جنہیں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نکاح کی سعادت حاصل ہوئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔