ایک چمچ السی پاؤڈر اور ساتھ میں ۔۔ یہ طریقہ استعمال کرنے سے چہرے کے داغ دھبے بالکل ختم ہوجائیں گے

داغ دھبے اور جھائیاں ہونے سے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ خواتین اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مختلف حربے آزماتی ہیں مگر ضدی داغ چہرے کا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے گھر میں موجود چند اشیا سے نہایت کارآمد نسخہ بنایا جاسکتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ڈاکٹر ام راحیل نے داغ دھبوں کو دور کرنے کے لیے بہترین علاج بتایا ہے۔

ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا کہ سب سے پہلے ایک پیالی میں ڈسپرین کی ٹیبلیٹ ڈالیں اور اس کے ساتھ بھیگی ہوئی السی کا پاؤڈر ایک چمچ اور ایک چمچ اس میں کافی بھی شامل کرلیں۔

اس کے بعد ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کرلیں اور فوراً چہرے پر داغ دھبوں کی جگہ لگالیں۔ پھر تھوڑی دیر بعد پورے چہرے پر لگا کر 5 منٹ بعد برف کے ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو لیں۔

ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا تھا کہ اس نسخے پر عمل کرنے سے داغ دھبے فوری طور پر ختم ہوجائیں گے اور چہرہ آپکا نکھر جائے گا۔

Chehry Kay Dagh Dhabby Khatam Karny Ka Formula

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chehry Kay Dagh Dhabby Khatam Karny Ka Formula and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Kay Dagh Dhabby Khatam Karny Ka Formula to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1402 Views   |   20 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

ایک چمچ السی پاؤڈر اور ساتھ میں ۔۔ یہ طریقہ استعمال کرنے سے چہرے کے داغ دھبے بالکل ختم ہوجائیں گے

ایک چمچ السی پاؤڈر اور ساتھ میں ۔۔ یہ طریقہ استعمال کرنے سے چہرے کے داغ دھبے بالکل ختم ہوجائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک چمچ السی پاؤڈر اور ساتھ میں ۔۔ یہ طریقہ استعمال کرنے سے چہرے کے داغ دھبے بالکل ختم ہوجائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔