دو حمل ضائع ہونے کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی اور.. حنا الطاف کے چونکا دینے والے انکشافات

"ایک مارننگ شو میں آغا علی کےساتھ گئی تھی وہاں بچوں کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو ہم نے کہا جب خدا چاہے گا بچے ہوجائیں گے. اس کے کچھ دن بعد ایک رشتے دار نے ویڈیو بھیجی جس میں مارننگ شو سے چار تصاویر لے کر اس میں وائس ایڈٹ کی گئی اور جھوٹے بولا گیا کہ حنا الطاف کے دو حمل ضائع ہوچکے ہیں اور جلد وہ ماں بننے والی ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ حنا الطاف کا جن کا کچھ برس پہلے بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو ایک بار پھر وائرل ہورہا ہے.

اس انٹرویو میں حنا نے بتایا کہ مجھے اپنے حمل ضائع ہونے کی جھوٹی خبر سن کر نہ صرف افسوس ہوا بلکہ شدید صدمہ ہوا کیوں کہ نہ تو میں نے ایسی کوئی بات کہی تھی نا ایسا کچھ حقیقت میں ہوا تھا.

انٹرویو میں حنا الطاف نے یہ بھی کہا کہ کسی کی سوشل میڈیا پر تصویریں لگانے یا نہ لگانے سے ان کے رشتے کے بارے میں اندازہ نہیں لگایا جاسکتا.

واضح رہے کہ حنا اور آغا علی کے درمیان علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے سرگرم ہیں جبکہ آغا علی حالیہ کئی انٹرویوز میں اکیلے رہنے کا انکشاف کرچکے ہیں.

Hina Altaf Interview About Married Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Altaf Interview About Married Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Altaf Interview About Married Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5936 Views   |   06 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دو حمل ضائع ہونے کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی اور.. حنا الطاف کے چونکا دینے والے انکشافات

دو حمل ضائع ہونے کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی اور.. حنا الطاف کے چونکا دینے والے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو حمل ضائع ہونے کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی اور.. حنا الطاف کے چونکا دینے والے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔