"میرے بیٹے سلمان کی بہت سی لڑکیوں سے دوستی تھی لیکن پھر بھی اس کی شادی نہیں ہوسکی"
یہ کہنا ہے فلمساز سلیم خان کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں سلمان خان کے شادی نہ کرنے کے فیصلے پر گفتگو کی.
سلیم خان کا کہنا تھا کہ میں میڈیا کو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ سلمان کی شادی کی عمر نہیں ہوئی یا اس کا کیرئیر نہیں بنا. دراصل سلمان چاہتا ہے کہ اسے اس کی ماں جیسی عورت ملے تو وہ شادی کرے گا.
"میرے بیٹے کی خواہش ہے کہ اس کی بیوی بھی ماں کی طرح ہو. جس نے پورے گھر کو سنبھالا۔ بچوں کو سنبھالا اور انھیں پڑھایا لکھایا. شاید سلمان کو ایسی لڑکی نہیں مل رہی اسی وجہ سے وہ شادی بھی نہیں کرتا.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Ki Pasand Ki Larki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Ki Pasand Ki Larki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سلمان خان کو شادی کے لئے کیسی لڑکی چاہیے؟ باپ نے بیٹے کی حیرت انگیز پسند میڈیا کو بتا دی
سلمان خان کو شادی کے لئے کیسی لڑکی چاہیے؟ باپ نے بیٹے کی حیرت انگیز پسند میڈیا کو بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمان خان کو شادی کے لئے کیسی لڑکی چاہیے؟ باپ نے بیٹے کی حیرت انگیز پسند میڈیا کو بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔