خواتین اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے گھریلو ٹوٹکو ں کا استعمال کریں تو نہ صرف ان کی جلد خوبصورت ہوجائے گی بلکہ داغ دھبے بھی کم ہو جائیں گے ۔
گھریلو ٹوٹکوں میں مسور کی دال سوگرام مولی کے بیج کا چورن پچاس گرام ہلدی اور سنگترے کے چھلکے کا چورن ان سب کو ملا کر جھا گ لگادیں اور صبح اُبٹن کے طور پر استعمال کرنے سے کیل مہاسے اور داغ دھبے دور ہوجائیں گے اور چہرہ نکھر کر خوبصورت اور حسین ہوجائے گا ، اگر چہرہ خشک ہو تو اس کے لئے زیتون کا تیل ، عرق گلاب اور لیموں کا عرق
ملا کر استعمال کرنے سے خشکی کا ازالہ ہوگا اور رنگت نکھر جائے گی ۔
ملتانی مٹی ، عرق گلاب ، ہلدی، کھیرے اور لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگانے سے چہرے کی جھریاں دور ہوں گی اور چہرہ بارونق ہوجائے گا ۔
خشک وکھردری جلد ہوتو ملائی اور لیموں کا رس ملا کر لگائیں اس سے چہرے کی قدرتی چمک برقرار رہے گی ۔
KFoods.com comes up with useful and effective tips for beauty in Urdu. These tips for women are very effective for facial beauty and skin care.
If girls start using household tips for improving their beauty, not only their skin would become shiny but also they could get rid of spots and acnes.
Here are some natural care tips in Urdu for enhancing face and skin beauty.