ان کا حشر بھی ثانیہ مرزا جیسا ہوگا.. کون سی بھارتی اداکارہ فیروز خان سے محبت کرنے لگیں؟ کمال آر خان کا دعویٰ

"گتھیکا تیواری پتا نہیں کیوں فیروز خان کہ مار پیٹ بھی برداشت کرنے کو تیار ہیں . کیا انہیں بھارت میں کوئی لڑکا نہیں ملا جوژم انہوں نے پاکستانی لڑکے سے پیار کر لیا"

یہ کہنا ہے بھارتی فلم تنقید نگار اور لکھاری کمال آر خان کا جنھوں نے الزام عائد کیا کہ پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کا بدلہ لینے کے لیے بولی وڈ اداکارہ گتھیکا تیواری کو پیار کے جال میں پھنسا لیا ہے.

کمال خان اپنی ویڈیو میں دعویٰ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گتھیکا تیواری بھارتی فلم میں کام کرنے لندن گئی تھیں، جہاں ان کے ساتھ فلم میں فیروز خان بھی کام کر رہے ہیں. اسی دوران مسلمان اداکار نے ہندو اداکارہ کو پیار کے جادو میں جکڑ لیا. اب گتھیکا فیروز کی محبت میں اتنی اندھی ہوچکی ہیں کہ وہ اسلام بھی قبول کرنے کو تیار ہیں بلکہ وہ مسلمان ہو چکی ہیں، تبھی تو انہوں نے برقع کرنا شروع کردیا

اس کے علاوہ گتھیکا فیروز خان سے شادی کر کے پاکستان میں رہنا چاہتی ہیں جو کہ بہت بڑی غلطی ہوگی اور وہ خود کو ایک طرح سے جہنم میں لے جا رہی ہیں کیونکہ فیروز خان ایک طلاق یافتہ شخص ہیں اور ان کی بیوی ان کی مار پیٹ سے تنگ آ کر چلی گئی تھی. اب گتھیکا کچھ عرصہ پاکستان میں رہیں گی اور پھر فیروز کی مار کھا کر ثانیہ مرزا کی طرح بھارت واپس آجائیں گی.

Kamal Ar Khan About Feroze Khan And Gatheeka Tiwari

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kamal Ar Khan About Feroze Khan And Gatheeka Tiwari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kamal Ar Khan About Feroze Khan And Gatheeka Tiwari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1345 Views   |   26 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان کا حشر بھی ثانیہ مرزا جیسا ہوگا.. کون سی بھارتی اداکارہ فیروز خان سے محبت کرنے لگیں؟ کمال آر خان کا دعویٰ

ان کا حشر بھی ثانیہ مرزا جیسا ہوگا.. کون سی بھارتی اداکارہ فیروز خان سے محبت کرنے لگیں؟ کمال آر خان کا دعویٰ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کا حشر بھی ثانیہ مرزا جیسا ہوگا.. کون سی بھارتی اداکارہ فیروز خان سے محبت کرنے لگیں؟ کمال آر خان کا دعویٰ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔