ایک کلو دودھ سے ڈھیر سارا، دانے دار کھویا کیسے بنائیں؟ جانیں گھر میں ہی مزیدار کھویا بنانے کی آسان ترکیب

اجزاء

دودھ = 1 کلو

لیموں کا رس = 2 چائے کے چمچ

ملک پاؤڈر = 2 کھانے کا چمچ

چاول کا پاؤڈر = 2 کھانے کے چمچ

دیسی گھی = 1 کھانے کا چمچ

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دودھ کو ابالیں اور پھر آنچ دھیمی کردیں. ایک پیالی دودھ الگ کر کے باقی دیگچی میں چمچ مسلسل چلاتے رہیں. الگ کیے ہوئے دودھ میں چاول کا پاؤڈر اور ملک پاؤڈر مکس کریں اور دیگچی کا دودھ گاڑھا ہونے لگے تو پیالی والا دودھ ہلکے ہلکے دیگچی میں ڈالیں. ساتھ چمچ چلاتے رہیں. تھوڑا اور گاڑھا پن آجائے تو دیسی گھی ڈال دیں اور سب سے آخر میں لیموں کا رس ڈال کر چمچ چلاتی رہیں. کھویا بن کر تیار ہوجائے گا. لیکن آپ نے چولہا بند کرنے کے بعد بھی ٹھنڈا ہونے تک چمچ چلاتے رہنا ہے تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں.

How To Make Khoya At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Khoya At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Khoya At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3078 Views   |   30 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک کلو دودھ سے ڈھیر سارا، دانے دار کھویا کیسے بنائیں؟ جانیں گھر میں ہی مزیدار کھویا بنانے کی آسان ترکیب

ایک کلو دودھ سے ڈھیر سارا، دانے دار کھویا کیسے بنائیں؟ جانیں گھر میں ہی مزیدار کھویا بنانے کی آسان ترکیب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک کلو دودھ سے ڈھیر سارا، دانے دار کھویا کیسے بنائیں؟ جانیں گھر میں ہی مزیدار کھویا بنانے کی آسان ترکیب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔