گردن، کہنی، انگلیوں کے پور، پیروں کے گٹے اور سینے کے درمیان والی جگہ اکثر خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی بہت زیادہ کالی ہو جاتی ہے جس کی اہم وجہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی اور ہارمونز کا بیلنس نہ ہونا ہے۔ بہرحال یہ آج کل کی نوجوان نسل کے ساتھ ہونے والا ایک عام مسئلہ ہے۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے ان تمام مسئلوں کا حل کیا بتایا؟
ڈاکٹر شائستہ لودھی کا سیتیٹھک کلینک شہر کا مہنگا ترین کلینک سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہاں کوئی بھی ٹریٹمنٹ 5 ہزار سے کم میں تو نہی ہوتا اور اس کے ساتھ دی جانے والی ادویات کی قیمتیں بھی 2 سے 4 ہزار سے زائد کا بل بنا دیتی ہیں مگر لوگ اپنی خوبصورتی کو بڑھانے اور مسائل کو حل کرنے کے لیے اتنے مہنگے پیسے خرچ کرکے علاج کرواتے ہیں۔
کالی کہنی، گٹھنے، گردن:
کیمیکل پیلنگ پراسیس نامی ٹریٹمنٹ آپ چاہے تو کسی بھی ستیٹھک کلینک سے کروالیں۔ ڈاکٹر شائستہ بھی اسی ٹریٹمنٹ کو ترجیح دیتی ہیں اور انہوں نے اپنے کلینک میں آنے والی خواتین یا ایسے مرد حضرات جن کی جلد پر سکن پیچز پڑے ہوئے تھے یہی ٹریٹمنٹ کیا۔ اس ٹریٹمینٹ کے نقصانات میں جلد لال ہو جاتی ہے اور وقتی طور پر جلن کے علاوہ وائرل انفیکشن شامل ہیں۔
قیمت کیا؟
سستے سے کلینک میں اگر یہ ٹریٹمنٹ کروایا جائے تو اس کا ایک سیشن 5 سے 7 ہزار میں ہوتا ہے اور اس کا مکمل رزلٹ 5 سے 8 سیشنز میں ہی نظر آتا ہے لیکن ساتھ ساتھ جلد کو نرم کرنے اور اندرونی طور پر گورا کرنے کے لئے انجیکشنز وغیرہ لگوائے جاتے ہیں۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kali Kehni Ko Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kali Kehni Ko Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میری کہنی اور گردن اتنی کالی ہوگئی کہ مجھے شرمندگی ہونے لگی ۔۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے نشان زدہ کالی جلد کو ختم کرنے کے لئے کون سا طریقہ بتایا؟
میری کہنی اور گردن اتنی کالی ہوگئی کہ مجھے شرمندگی ہونے لگی ۔۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے نشان زدہ کالی جلد کو ختم کرنے کے لئے کون سا طریقہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری کہنی اور گردن اتنی کالی ہوگئی کہ مجھے شرمندگی ہونے لگی ۔۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے نشان زدہ کالی جلد کو ختم کرنے کے لئے کون سا طریقہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔