~
"ابو گر گئے تھے پھر ایک دن میں ان کے کپڑے تبدیل کرنے گیا. ابو لازمی بنیان پہنتے تھے. جب میں پہنانے لگا تو انھوں نے کہا تم مجھے یہ پہنا رہے ہو لیکن مجھے خود سے اسے پہننے میں 20 منٹ لگتے ہیں"
یہ کہتے ہوئے اعجاز اسلم کے چہرے پر کرب کے آثار نظر آنے لگے. ملک کے منجھے ہوئے خوبرو اداکار اعجاز اسلم نے ساجد حسن کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنے مرحوم والد کے حوالے سے گفتگو کی.
اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ والد سے روز ملتا تھا لیکن افسوس ہوتا ہے کہ جتنا وقت گزارنا چاہیے تھا ان کے ساتھ اتنا نہیں گزارا. والد نے میرے لیے بہت کچھ کیا جب میں کاروبار کرنے لگا تو انھوں نے ایک دکان بھی خرید کر دی.
اعجاز اسلم کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اگرچہ والدین سے محبت کے اظہار کا رواج نہیں ہے لیکن میں ان سے کہتا تھا اس پر وہ شکریہ کہتے تھے جو سن کر مجھے عجیب لگتا تھا. اگر کوئی اپنے والدین سے پیار کے اظہار میں ہچکچاتا ہے تو اسے کام ایسے کرنے چاہئیں کہ ماں باپ کو محبت کا احساس ہو.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aijaz Aslam Shared His Father Last Moments and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aijaz Aslam Shared His Father Last Moments to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ابو کو کپڑے بدلنے میں 20 منٹ لگتے تھے.. آخری لمحات میں مرحوم باپ کی کیا حالت تھی؟ بیان کرتے ہوئے اعجاز اسلم دکھی ہوگئے
ابو کو کپڑے بدلنے میں 20 منٹ لگتے تھے.. آخری لمحات میں مرحوم باپ کی کیا حالت تھی؟ بیان کرتے ہوئے اعجاز اسلم دکھی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابو کو کپڑے بدلنے میں 20 منٹ لگتے تھے.. آخری لمحات میں مرحوم باپ کی کیا حالت تھی؟ بیان کرتے ہوئے اعجاز اسلم دکھی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔