روایتی کشمیری لباس میں ملبوس خوبصورت جیولری پہنے یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی تصویر ہے؟

آج کل اداکار سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے بچپن کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہیں، جسے مداح کافی پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے پسندیدہ فنکار کی زندگی کو زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتے ہیں۔

آج ہم بھی ایک اداکارہ کی بچپن کی تصویر آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ پہچانیں اس تصویر میں روایتی کشمیری لباس میں ملبوس خوبصورت جیولری پہنے یہ کون سی مشہور بالی ووڈ اداکارہ ہے؟

اگر آپ ابھی نہیں پہچانے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں یہ بھارتی ساؤتھ فملوں کی خوبصورت اداکارہ کاجول اگروال ہیں، جو 2011 میں بالی ووڈ فلم 'سنگھم' میں اجے دیوگن کے مدِمقابل کام کرچکی ہیں۔

38 سالہ اداکارہ کی بچپن کی تصویر دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے اور کمنٹس سیکشن میں بڑی تعداد میں دل کے ایموجیز شیئر کرتے ہوئے کسی نے انہیں بیوٹی کوئن آف انڈین سنیما کہا تو کسی نے کچھ اور نام سے تشبہہ دی۔

Kajal Aggarwal Shares Her Childhood Photo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kajal Aggarwal Shares Her Childhood Photo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kajal Aggarwal Shares Her Childhood Photo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1447 Views   |   16 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

روایتی کشمیری لباس میں ملبوس خوبصورت جیولری پہنے یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی تصویر ہے؟

روایتی کشمیری لباس میں ملبوس خوبصورت جیولری پہنے یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی تصویر ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روایتی کشمیری لباس میں ملبوس خوبصورت جیولری پہنے یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کی تصویر ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔