ایسی عورتوں کو اب پرواہ نہیں کہ.. صنم سعید نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کی کیا وجہ بتادی؟

"اب خواتین کی سوچ بدل گئی ہے. زیادہ تر عورتیں اور لڑکیاں کام کرتی ہیں. انہیں کوئی مجبوری نہیں ہوتی. پہلے خواتین سوچتی تھیں کہ طلاق ہوگئی تو ان کا مستقبل کیا ہوگا وہ کہاں جائیں گی؟ لیکن اب حالات تبدیل ہوگئے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صنم سعید کا جن کے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے.

صنم سعید نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ معاشی طور پر خودمختار خواتین اب طلاق کی پرواہ نہیں کرتیں. اسے لوگ کہتے ہیں کہ خواتین میں برداشت ختم ہوگئی۔ خواتین کا خودمختار ہونا بدقسمتی سے طلاق کی بڑی وجہ بن گئی ہے.

صنم سعید کی اس بات پر جہاں کچھ لوگوں نے اس کی تائید کی وہیں کچھ لوگوں نے انھیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا. لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ رائے دیتے ہوئے صنم یہ نہ بھولیں کہ ان کی پہلی شادی بھی طلاق پر ختم ہوئی تھی.

Sanam Saeed Shared Opinion About Rise In Divorce Rate

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanam Saeed Shared Opinion About Rise In Divorce Rate and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanam Saeed Shared Opinion About Rise In Divorce Rate to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6918 Views   |   23 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

ایسی عورتوں کو اب پرواہ نہیں کہ.. صنم سعید نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کی کیا وجہ بتادی؟

ایسی عورتوں کو اب پرواہ نہیں کہ.. صنم سعید نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کی کیا وجہ بتادی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسی عورتوں کو اب پرواہ نہیں کہ.. صنم سعید نے بڑھتی ہوئی طلاقوں کی کیا وجہ بتادی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔