ماں بیمار میں ہوتا ہوں تو نیند تمہاری اڑ جاتی ہے لیکن آج دیکھو میرے یہ آنسو ۔۔ بیمار ماں کے پاس بیٹھے بچے کا وہ عمل جس نے لوگوں کو پگھلا دیا، دیکھیے

بیٹے اور ماں کا رشتہ اس دنیا میں سب سے انمول ہوتا ہے۔ جس طرح ماں بیٹے کو تکلیف میں نہیں دیئکھ سکتی تو بالکل اسی طرح اگر ایک بیٹے کی والدہ کوکوئی شخص کچھ بول جائے تو اس کا خون کھول اٹھتا ہے۔

تو بالکل ایسی ہی ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو لے کر آپ تک پہنچے ہیں جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹا اپنی والدہ کے ساتھ اسپتال میں موجود ہے اور بیمار ہونے کی وجہ سے ماں کو ڈرپ لگی ہوئی ہے۔

پربیٹا چھوٹا ہونے کے باوجود بھی بڑی مضبوطی سے ماں کا ہاتھ پکڑ کر بیٹھا بیٹھا سوگیا۔ بیٹوں کے دلوں میں ماں کیلئے احساس اللہ پاک کی طرف سے ہی پیدائشی طور پر ڈالا گیا ہے۔

جس کی ایک واضح مثال یہ ہے کہ اولاد جوان ہو کر کمانے کے قابل ہوتی ہے تو وہ یہی چاہتی ہے کہ اس کی پہلی کمائی ماں کے ہاتھ میں دے تاکہ اسے یہ احساس ہو سکے کہ اب مزید اچھے دن آئیں گے کیونکہ اس کا بیٹا جوان ہو گیا۔

اس کے علاوہ اگر بات کریں تو اس سے پہلے ایک ویڈیو سامنے ائی تھی جس میں بیٹا اپنے بزرگ باپ کو نہلا رہا ہوتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ رو بھی رہا ہوتا کیونکہ اس کے دل میں یہ بات ہوتی ہے کہ آج میرے والد اتنے کمزور ہو گئے۔

جن کے سہارے میں پوری دنیا سے لڑ جاتا تھا انہیں ہی آج میری ضرورت پڑ گئی ہے۔ یہ بات ہر جوان کو کمزور کر دیتی ہے۔ ایک بات اور یہ بھی ہے کہ جب تک بیٹے کے کندھے پروالد کا ہاتھ ہوتا ہے وہ خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھتا ہے۔

Maan Bemar Mein Hota Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Bemar Mein Hota Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Bemar Mein Hota Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2486 Views   |   24 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں بیمار میں ہوتا ہوں تو نیند تمہاری اڑ جاتی ہے لیکن آج دیکھو میرے یہ آنسو ۔۔ بیمار ماں کے پاس بیٹھے بچے کا وہ عمل جس نے لوگوں کو پگھلا دیا، دیکھیے

ماں بیمار میں ہوتا ہوں تو نیند تمہاری اڑ جاتی ہے لیکن آج دیکھو میرے یہ آنسو ۔۔ بیمار ماں کے پاس بیٹھے بچے کا وہ عمل جس نے لوگوں کو پگھلا دیا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں بیمار میں ہوتا ہوں تو نیند تمہاری اڑ جاتی ہے لیکن آج دیکھو میرے یہ آنسو ۔۔ بیمار ماں کے پاس بیٹھے بچے کا وہ عمل جس نے لوگوں کو پگھلا دیا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔