بیٹے نے باپ کو جگر دے کر نئی زندگی دے دی ۔۔ جوان بیٹے نے باپ کی محبت میں اپنے جسم کا قیمتی حصہ عطیہ کرکے سب کا دل جیت لیا

باپ کا سایہ سر پر ہو تو دنیا رنگین لگتی ہے، اگر باپ حیات نہ ہوں تو لاکھ خوشیاں مل جائیں باپ کی محبت اور شفقت نہیں ملتی۔ وہ محبت ، وہ احساس، وہ دوستی، وہ ڈانٹ، وہ غصہ جو باپ اپنی اولاد کے لئے رکھتا وہ نایاب ہوتا ہے۔ باپ کا مزاج تلخ بھی ہو تو بچوں کو رات باپ کے آنے کا انتظار ہوتا کہ ابو کب گھر آئیں گے؟ ابو ہمارے ساتھ کھیلیں گے ہم سے بات کریں گے۔ یہ انمول رشتہ ہے جسے بچانے کے لئے بٹگرام کے ایک جوان سالہ بیٹے نے باپ کو اپنا جگر عطیہ کردیا۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ اب چاچا اقبال کا جگر کام رکنا بند کرچکا ہے اور فوری جگر ٹرانسپلانٹ کروانے کی ضرورت ہے۔ یہ سنتے ہی بیٹا فوراً باپ کی زندگی بچانے کیلئے ثابت قدم ہوا اور کہا ڈاکٹر میرا جگر اپنے والد کے لئے حاضر ہے۔ آپ بناء دیر کیے آپریشن کی تیاری کریں میں رقم کا انتظام کرتا ہوں۔

یہ کہنا تھا اپنے والد کو جگر دینے والے عادل خان کا جنہوں نے اپنی پروہ کیے بغیر والد کو سلامت دیکھنے کی غرض سے یہ قدم اٹھایا۔ سوشل میڈیا پر ان کا یہ احسن اقدام خوب وائرل ہو رہا ہے، ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے۔

Bete Ne Baap Ko Jigar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bete Ne Baap Ko Jigar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bete Ne Baap Ko Jigar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   2341 Views   |   12 Feb 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

بیٹے نے باپ کو جگر دے کر نئی زندگی دے دی ۔۔ جوان بیٹے نے باپ کی محبت میں اپنے جسم کا قیمتی حصہ عطیہ کرکے سب کا دل جیت لیا

بیٹے نے باپ کو جگر دے کر نئی زندگی دے دی ۔۔ جوان بیٹے نے باپ کی محبت میں اپنے جسم کا قیمتی حصہ عطیہ کرکے سب کا دل جیت لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے نے باپ کو جگر دے کر نئی زندگی دے دی ۔۔ جوان بیٹے نے باپ کی محبت میں اپنے جسم کا قیمتی حصہ عطیہ کرکے سب کا دل جیت لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔