جانے ان کی خوشیوں کو کس کی نظر لگ گئی.. شادی کے صرف 2 سال بعد مریم نواز کے بیٹے کی طلاق کیوں ہوئی؟ جنید صفدر کا سابقہ بیوی کے لئے پیغام

“ میری طلاق کی خبر سچ ہے۔ یہ مکمل طور پر نجی معاملہ ہے اور میں میڈیا سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ہماری رازداری کا احترام کریں۔ مجھے امید ہے کہ اس فیصلے سے ہمیں ان شاء اللہ سکون مل جائے گا۔ میں اس معاملے پر مزید بات نہیں کروں گا۔ دعا ہے کہ وہ خوش رہیں“

یہ دکھ بھرے الفاظ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہے ہیں۔

جنید صفدر کی شادی عائشہ سے اگست 2021 میں ہوئی جب کہ کچھ ماہ بعد ولیمے ی تقریب ہوئی۔ عائشہ سیف اور جنید شادی کے بعد لندن میں مقیم تھے جب کہ ان کی طلاق کی خبر اچانک سامنے آئی ہے۔

طلاق کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے البتہ محض 2 برس چلنے والی اس شادی نے مداحوں کے دل افسوس سے بھر دیے ہیں۔

Junaid Safdar Confirms Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Junaid Safdar Confirms Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Junaid Safdar Confirms Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4556 Views   |   12 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جانے ان کی خوشیوں کو کس کی نظر لگ گئی.. شادی کے صرف 2 سال بعد مریم نواز کے بیٹے کی طلاق کیوں ہوئی؟ جنید صفدر کا سابقہ بیوی کے لئے پیغام

جانے ان کی خوشیوں کو کس کی نظر لگ گئی.. شادی کے صرف 2 سال بعد مریم نواز کے بیٹے کی طلاق کیوں ہوئی؟ جنید صفدر کا سابقہ بیوی کے لئے پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جانے ان کی خوشیوں کو کس کی نظر لگ گئی.. شادی کے صرف 2 سال بعد مریم نواز کے بیٹے کی طلاق کیوں ہوئی؟ جنید صفدر کا سابقہ بیوی کے لئے پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔