جوئیں صرف 10 منٹ میں سر سے تمام لیکھیں غائب۔۔ جانیں جوؤں کی دشمن اس جادوئی مشین کے استعمال کا طریقہ اور قیمت

بچوں کے سر میں جوئیں ہونا عام سی بات ہے لیکن یہ بہت اذیت دیتی ہیں۔ بچہ دن رات بے چین رہتا ہے اور ٹھیک سے پڑھ نہیں پاتا۔ اگر بچی ہو تو سہیلیاں مذاق اڑاتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو جوؤں سے نجات کے کچھ طریقے بتائے جارہے ہیں۔

نیم کی پتیاں لے کر باریک پیس لیں اور ان کا پیسٹ بنا کر سر میں اچھی طرح لیپ کریں اور دو گھنٹے بعد سر دھو لیں

سر میں لگانے والے تیل میں کافور کی گولیاں پیس کر ملا لیں۔ اس کی بو سے جوئیں بھاگ جاتی ہیں

آج کل وی کومب کے نام سے جوئیں نکالنے والی ڈیوائس مل رہی ہے جو جوئیں ہی نہیں بلکہ لیکھیں بھی آسانی سے نکال دیتی ہے۔ 10 منٹ میں سر بالکل صاف ہوجاتا ہے۔

اس مشین کے استعمال کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے اور اس کے ملنے والے پرچے میں لکھا ہوا ہے وی کومب کی قیمت 1800 سے شروع ہوتی ہے۔ اس کے استعمال کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے نہانے کے بعد گیلے بالوں میں استعمال کیا جائے

Juen Or Likhen Nikalnay Wali Machine Ki Qeemat

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Juen Or Likhen Nikalnay Wali Machine Ki Qeemat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Juen Or Likhen Nikalnay Wali Machine Ki Qeemat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2347 Views   |   05 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جوئیں صرف 10 منٹ میں سر سے تمام لیکھیں غائب۔۔ جانیں جوؤں کی دشمن اس جادوئی مشین کے استعمال کا طریقہ اور قیمت

جوئیں صرف 10 منٹ میں سر سے تمام لیکھیں غائب۔۔ جانیں جوؤں کی دشمن اس جادوئی مشین کے استعمال کا طریقہ اور قیمت ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوئیں صرف 10 منٹ میں سر سے تمام لیکھیں غائب۔۔ جانیں جوؤں کی دشمن اس جادوئی مشین کے استعمال کا طریقہ اور قیمت سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔