چائے ہر روز دن میں دو مرتبہ لازمی ہر گھر میں بنائی جاتی ہے اور اکثر گھروں میں تو دن میں تین سے چار مرتبہ بھی بن جاتی ہے۔
مگر بعض اوقات چائے بنانے والی کیتلی جل جاتی ہے اور اس کی سائیڈوں اور پیندوں میں چائے کی پتی جل کر چپک جاتی ہے اور گہرے نشانات بھی ہوجاتے ہیں۔
آپ کے ساتھ بھی ایسا کئی مرتبہ ہوتا ہوگا اور پھر خوب محنت کر کے رگڑ رگڑ کر اس کو صاف کرتی ہوں گی۔
آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ماہر ایکسپرٹ کی بتائی گئی یہ ٹپ جو صرف 5 منٹ میں آپ کی جلی ہوئی کیتلی کو چمکا دے گی۔
ٹپ۔
ایک لیموں کا رس، بیکنگ پاؤڈر اور آدھا چمچ سرکہ جلی ہوئی کیتلی میں ڈالیں ۔
اب اس میں ایک گلاس گرم پانی شامل کریں۔
پھر دو منٹ کے لئے چھوڑ ڈیں۔
اب اس کو کپڑے کی مدد سے صاف کر کے دھو لیں۔
لیجیئے آپ کی جلی ہوئی کیتلی صرف 5 منٹ میں دھل کر صاف ہو جائے گی وہ بھی بغیر کسی کلینر کے۔
تو اب جلی ہوئی کیتلی کو صاف کریں اور وقت بھی بچائیں۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Your Kettle In Less Than 5 Minutes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Your Kettle In Less Than 5 Minutes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اگر آپ سے بھی چائے بنانے والی کیتلی جل گئی ہے تو ۔۔۔ ماہر ایکسپرٹ کی بتائی گئی یہ ٹپ جانیں اور صرف 5 منٹ میں جلی ہوئی کیتلی کو صاف کریں
اگر آپ سے بھی چائے بنانے والی کیتلی جل گئی ہے تو ۔۔۔ ماہر ایکسپرٹ کی بتائی گئی یہ ٹپ جانیں اور صرف 5 منٹ میں جلی ہوئی کیتلی کو صاف کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ سے بھی چائے بنانے والی کیتلی جل گئی ہے تو ۔۔۔ ماہر ایکسپرٹ کی بتائی گئی یہ ٹپ جانیں اور صرف 5 منٹ میں جلی ہوئی کیتلی کو صاف کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔