میرے گھر میں یہ جانور آگیا اور پھر.. صحیفہ جبار عجیب و غریب جانور کے جانے پر دکھی کیو‌ں ہوگئیں؟

ویسے تو خواتین کیڑے مکوڑوں اور جانوروں سے خوفزدہ ہوجاتی ہیں لیکن کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جنھیں ان سے ہمدردی بھی ہوتی ہے۔ شاید اداکارہ صحیفہ جبار بھی جانوروں سے کافی ہمدردی رکھتی ہیں تبھی جہاں ایک چوپے نما جانور سے وہ رات بھر پریشان رہیں لیکن صبح اس کے جاتے ہی افسردہ بھی ہوگئیں۔

گزشتہ رات صحیفہ جبار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شئیر کیں جن میں انھوں نے چوہے نما جانور کی اپنے کمرے میں موجودگی کا ذکر کیا۔ صحیفہ نے پردےپر چڑھے اس جانور کی تصویر بھی شئیر کی۔

اس کے بعد صحیفہ نے چوہے کے بارے میں کئی اور اسٹوریر شئیر کیں جس میں انھوں نے بتایا کہ وہ رات کو جلدی سوجاتی ہیں لیکن چوہے کی وجہ سے وہ سو نہیں پارہی تھیں اور 11 بجے تک جاگتی رہیں۔

البتہ صبح اٹھنے پر وہ جانور ان کے کمرے میں موجود نہیں تھا۔ صحیفہ نے لکھا کہ انھیں افسوس ہے کہ وہ اسے کچھ کھانے کو نہیں دے سکیں۔

Mere Ghar Men Janwar A Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mere Ghar Men Janwar A Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mere Ghar Men Janwar A Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2979 Views   |   07 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرے گھر میں یہ جانور آگیا اور پھر.. صحیفہ جبار عجیب و غریب جانور کے جانے پر دکھی کیو‌ں ہوگئیں؟

میرے گھر میں یہ جانور آگیا اور پھر.. صحیفہ جبار عجیب و غریب جانور کے جانے پر دکھی کیو‌ں ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے گھر میں یہ جانور آگیا اور پھر.. صحیفہ جبار عجیب و غریب جانور کے جانے پر دکھی کیو‌ں ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔