قوالی پڑھنے سے بابا کو جو پیسے ملتے وہ غریبوں میں بانٹ دیتے ۔۔ نیک عمل کرنے پر والد کو اللہ پاک نے کیا رتبہ دیا جو بچے دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے؟ ویڈیو

باپ کے بغیر زندگی بے رنگ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو ایک ایسا واقعہ سنانے جا رہے ہیں جسے سننے کے بعد آپکو اپنے کانوں پر یقین نہیں رہے گا کیونکہ 7 سالوں بعد بیٹا والد سے کیسے ملاآئیے جانتے ہیں۔

اللہ والے ہر جگہ پائے جاتے ہیں ہوا کچھ یوں کہ تقریباََ 7 سال بعد بیٹا والد کی قبر پکی کروانے آیا مگر کورکن سے کہنے لگا کہ آپ اچھے بنائیں تاکہ یہ دوبارہ گرے نہ اور اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو میں خوشی سے آپکو زیادہ پیسے دوں گا جس پر میانی صاحب کے پرانے گورکن حاجی محمد یوسف کہتے ہیں جی آپ دیکھ لیجئے گا بالکل ایسا ہی ہو گا۔

تو جیسے ہی قبر کی دیواریں بنانے کیلئے اینٹی لگائیں گئیں تو ان کے بیٹے گو فوراََ بلا لیا گیا اور دیکھاگیا کہ دیکھیں آپ کے والد صاحب تو یوں لگ رہے ہیں کہ جیسے ابھی 15 سے 15 منٹ پہلے کسی نے دفنایا ہو، ان کی آنکھیں لال، چہرے پر مسکراہٹ اور ہلکی ہلکی شیو بڑھی ہوئی تھی۔ والد کو یوں دیکھ کر بیٹا آبدیدہ ہو گیا۔

جس کے بعد میں نے حیرانگی سے پوچھا کہ یہ کیا کرتے تھے ایسا جو قبر میں بھی پرسکون ہیں تو بیٹا روتے ہوئے کہتا ہے کہ ابو ہمیشہ دن میں ایک وقت داتا صاحب مزار پر چلے جاتے اور ایک قوالی ایسی پڑھتے کہ ان سے انہیں 2 لاکھ روپے اکٹھے ہو جاتے مگر میرے والد کو پیسے کی کوئی لالچ نہیں تھی تو وہ پیسے وہاں ہی چھوڑ کر گھر چلے آتے۔

جس کے بعد وہاں موجود لوگ اپنی ضرورت کے حساب سے پیسے لے لیتے اور تو اور حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں غریب لوگ میرے والد کا انتظار کرتے کہ کب وہ آئینگے اور ہمیں پیسے مل پائیں گے۔

Paisy Gharebon Mein Bant Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Paisy Gharebon Mein Bant Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paisy Gharebon Mein Bant Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2114 Views   |   17 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

قوالی پڑھنے سے بابا کو جو پیسے ملتے وہ غریبوں میں بانٹ دیتے ۔۔ نیک عمل کرنے پر والد کو اللہ پاک نے کیا رتبہ دیا جو بچے دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے؟ ویڈیو

قوالی پڑھنے سے بابا کو جو پیسے ملتے وہ غریبوں میں بانٹ دیتے ۔۔ نیک عمل کرنے پر والد کو اللہ پاک نے کیا رتبہ دیا جو بچے دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قوالی پڑھنے سے بابا کو جو پیسے ملتے وہ غریبوں میں بانٹ دیتے ۔۔ نیک عمل کرنے پر والد کو اللہ پاک نے کیا رتبہ دیا جو بچے دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔