مری میں خطرناک برف باری ہونے پر بھی حی علیٰ الصلاة کی سدا بلند ہوتی رہی ۔۔ برف پھسلنے کے باوجود شخص نے اذان نہ روکی، ویڈیو وائرل

مری واقعہ آج بھی سوچتے ہیں تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ وہاں جانے والے وہ بد قسمت سیاہ جو جن کی اموات ہوئیں، ان کی لاشوں کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رویا۔ اس وقت مری کے تمام راستے برف سے ڈھک چکے تھے جس کے باعث سیاحوں کو شدید مشکلات درپیش آئیں۔

سال 2022 کے آغاز میں ہی مری میں ایسا ہولناک سانحہ پیش آیا تھاجس کے بعد لوگوں شدید غم میں مبتلا ہوگئے تھے۔

مری میں بہت سے لوگ اس وقت خوف کا شکار ہیں لیکن وہیں ایک ایسا شخص بھی سامنے آیا تھا جس نے مری کی شدید برف باری میں کھڑے ہو کر اذان دے کر خدا کو یاد کیا۔

مذکورہ شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص کو اذان دیتے ہوئے دیکھا گیا، برف پھسلنا شروع ہوئی تو ویڈیو بنانے والے ساتھیوں نے زونیر نامی اپنے ساتھی کو آوازیں دینا شروع کیں تو انہوں نے اذان جاری رکھی۔

مری کے آفت زدہ علاقے ميں مصیبت میں گھرے افراد نے اللہ سے مدد کی مانگنے کیلئے اذان کا سہارا لیاتھا۔

Baraf Bari Ke Doran Azan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baraf Bari Ke Doran Azan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baraf Bari Ke Doran Azan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1763 Views   |   01 Dec 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مری میں خطرناک برف باری ہونے پر بھی حی علیٰ الصلاة کی سدا بلند ہوتی رہی ۔۔ برف پھسلنے کے باوجود شخص نے اذان نہ روکی، ویڈیو وائرل

مری میں خطرناک برف باری ہونے پر بھی حی علیٰ الصلاة کی سدا بلند ہوتی رہی ۔۔ برف پھسلنے کے باوجود شخص نے اذان نہ روکی، ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مری میں خطرناک برف باری ہونے پر بھی حی علیٰ الصلاة کی سدا بلند ہوتی رہی ۔۔ برف پھسلنے کے باوجود شخص نے اذان نہ روکی، ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔