سعود نے مجھے ہر کام کا حوصلہ دیا.. جویریہ سعود اچانک شوہر کی تعریفیں کیوں کرنے لگیں؟

"سعود سے شادی سے پہلے میں صرف اداکارہ تھی. یہ سعود تھے جنہوں نے احساس دلایا کہ مجھ میں اور بھی کئی صلاحیتیں موجود ہیں۔ انھوں نے ہی مجھے ڈرامے لکھنے کا مشورہ دیا. سعود نے مجھے وہ سب کرنے کا حوصلہ دیا جو میں کرنا تو چاہتی تھی لیکن ہمت نہیں کر پاتی تھی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ جویریہ سعود کا جنھوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں خواتین کی کامیابی کا سہرا مردوں کے سر باندھ دیا.

جویریہ کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں وہاں گھر کے مرد ہی عورت کی کامیابی کا زینہ بنتے ہیں۔ یہاں اگر کوئی عورت کامیاب ہوتی ہے تو اس کی پہلی بنیاد اس کے گھر سے ہی شروع ہوتی ہے خاص طو پر اس کے گھر کے مردوں سے۔

"جب میں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے والد اور بھائی نے مجھے بہت سپورٹ کیا اور آج میں جو کچھ ہوں اس میں ان کا بہت اہم کردار ہے اس کے بعد میرے شوہر نے سپورٹ کیا اور آج میں جو ہوں اس کی وجہ میرے شوہر ہیں"

جویریہ سعود نے مزید کہا کہ عورت دنیا میں چاہئے جتنی بھی کامیاب ہوجائے اگر اس کے گھر والے اس کی خوشی میں خوش نہیں ہیں تو اس کی خوشی ہمیشہ ادھوری ہی رہتی ہے"

Javeria Saud Appreciates Her Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Appreciates Her Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Appreciates Her Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   888 Views   |   15 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سعود نے مجھے ہر کام کا حوصلہ دیا.. جویریہ سعود اچانک شوہر کی تعریفیں کیوں کرنے لگیں؟

سعود نے مجھے ہر کام کا حوصلہ دیا.. جویریہ سعود اچانک شوہر کی تعریفیں کیوں کرنے لگیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سعود نے مجھے ہر کام کا حوصلہ دیا.. جویریہ سعود اچانک شوہر کی تعریفیں کیوں کرنے لگیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔