یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کیا تو حیران رہ گئی ۔۔ عائزہ خان نے ایسا کیا دیکھا جو دانش تیمور سے ناراض ہو گئیں؟

لالی وُڈ انڈسٹری کی کامیاب اور پسندیدہ جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان لڑائی جھگڑے کی خبریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ جس سے انکے فینز میں تشویش پائی جا رہی ہے کہ ہر کوئی عائزہ اور دانش کی کامیاب شادی شدہ کہانی کی مثالیں دیتا ہے

لیکن اچانک دونوں کے درمیان لڑائی کیسے ہوگئی؟ جبکہ یہ جوڑا تو آئے روز ملکوں کی سیر کر رہا ہوتا ہے۔۔۔ سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہے جس میں دیکھ سکتے ہیں کہ عائشہ دانش پر برہم ہے کہ وہ اپنی بیوی کو ٹائم نہیں دیتے ہیں۔

جبکہ کہا جا رہا ہے کہ یہ خبریں محض جھوٹ پر مبنی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق

عائزہ خان اور دانش تیمور نے گزشتہ دنوں چھٹیاں منانے کیلئے برطانیہ کا رخ کیا تھا جہاں انہوں نے سیروتفریح کے ساتھ بھرپور انداز میں چھٹیوں کو انجوائے کیا۔

کچھ روز قبل یوٹیوب پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عائزہ خان کا وقت نہ دینے پر اپنے شوہر دانش تیمور سے جھگڑا ہوا ہے اور دانش نے اہلیہ کو منانے کیلئے بیرون ملک سیروتفریح کیلئے گئے ہیں۔ عائزہ خان نے یوٹیوب پر وائرل ہونے والی اس خبر کا سکرین شاٹ

انسٹاگرام پر شیئر کیا اور ساتھ ہی لکھا کہ " جب آپ یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کریں تاکہ اپنا ڈرامہ دیکھ سکیں لیکن یہ دیکھنے کو ملے کہ فینز نے ہی ڈرامہ بنا رکھا ہے"۔

جس پر

عائزہ نے شوہر دانش تیمور کو مخاطب کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ" دانش ایسا ہے کیا؟ تو میں ناراض ہوں آپ سے، اب یہ ایک اور ٹرپ کی وجہ بننا چاہئے"۔

عائزہ خان نے مداحوں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو پر زور دار قہقہے بھی لگائے۔

واضح رہے کہ دانش اور عائزہ کے درمیان ناراضگی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے دونوں ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور سال 2014 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اس جوڑی کے دو بچے، ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔

Ayeza Khan Hilarious Reply On Youtube Thumbnails

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayeza Khan Hilarious Reply On Youtube Thumbnails and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayeza Khan Hilarious Reply On Youtube Thumbnails to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   803 Views   |   20 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کیا تو حیران رہ گئی ۔۔ عائزہ خان نے ایسا کیا دیکھا جو دانش تیمور سے ناراض ہو گئیں؟

یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کیا تو حیران رہ گئی ۔۔ عائزہ خان نے ایسا کیا دیکھا جو دانش تیمور سے ناراض ہو گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کیا تو حیران رہ گئی ۔۔ عائزہ خان نے ایسا کیا دیکھا جو دانش تیمور سے ناراض ہو گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔