شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو 2 منٹ کا یہ کام کریں۔۔ ماہرین نے شوگر اور موٹاپے سے بچنے کے لئے کیا آسان طریقہ بتایا؟

ذیابیطس کے مریضوں میں موٹاپا، ہڈیوں کی کمزوری اور ڈپریشن جیسی بیماریوں کا جنم لینا کوئی نئی بات نہیں البتہ 2022 کے جریدے اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ایسی عادت کا پتہ چلایا گیا ہے جس سے ذیابیطس کے مریض اپنی شوگر کو قابو میں رکھ سکتے ہیں۔ صرف 2 منٹ تک ایک کام کرنا ہے جس سے نہ صرف شوگر کنٹرول رہے گی بلکہ اس کے نتیجے میں ہونے والی دیگر بیماریوں سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔

تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد بجائے بیٹھنے یا لیٹنے کے لوگوں کو چہل قدمی کرنی چاہیے۔ اس عادت سے خون میں شکر کی 17 فیصد تک کمی کی جاسکتی ہے۔ دن میں ہر کھانے کے بعد 2 منٹ تک تیز چہل قدمی کو معمول بنا کر شوگر کے مریض اپنی بیماری پر قابو پاسکتے ہیں۔۔

جبکہ 2 سے 5 منٹ تک تیز چہل قدمی کی جائے تو یہ آدھے گھنٹے کی سست روی سے کی گئی چہل قدمی سے بہتر ہے۔ کھانا کھانے کے بعد اٹھ کر کھڑے ہونا بھی فائدہ مند ہے البتہ لیٹنا یا بیٹھے رہنا خون میں شکر کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔

Tip To Control Sugar Level In Blood

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tip To Control Sugar Level In Blood and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Control Sugar Level In Blood to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2298 Views   |   14 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو 2 منٹ کا یہ کام کریں۔۔ ماہرین نے شوگر اور موٹاپے سے بچنے کے لئے کیا آسان طریقہ بتایا؟

شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو 2 منٹ کا یہ کام کریں۔۔ ماہرین نے شوگر اور موٹاپے سے بچنے کے لئے کیا آسان طریقہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو 2 منٹ کا یہ کام کریں۔۔ ماہرین نے شوگر اور موٹاپے سے بچنے کے لئے کیا آسان طریقہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔