نکاح کو 3 مہینے ہوئے ہیں اور.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ دوسری شادی کے بعد پہلا انٹرویو

"میری شادی کو 3 مہینے ہوگئے ہیں. ایک سادہ سی تقریب میں نکاح ہوا تھا اور صرف گھر والے تھے. میری بیٹی کی شادی میں بھی شہود علوی گواہ تھے اور میری شادی کے گواہ بھی یہی بنے تھے"

یہ کہنا ہے اداکارہ جویریہ عباسی کا جنھوں نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی.

جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر کاروباری شخصیت ہیں اور ان کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں. انھوں نے چند ہفتوں پہلے سرخ رنگ کی چوڑیوں میں ایک تصویر شیئر کی تھی جو ان کی ساس نے عید غدیر کے موقع پر انھیں پہنائی تھیں. ان کی ساس انھیں روزانہ فون کر کے پوچھتی ہیں جبکہ سسرال میں ایک نند اور بھابھی ہیں.

جویریہ عباسی کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی عنزیلہ عباسی نے ہی انہیں دوسری شادی کا مشورہ دیا تھا. پہلے میری والدہ اور والد بیمار تھے اور ان پر بہت ذمہ داریاں تھیں. پھر بیٹی کی شادی کے بعد انھوں نے دوسری شادی کے بارے میں سوچنا شروع کیا.

بشریٰ انصاری اور ثمینہ احمد نے بڑی عمر میں شادی کر کے مثال قائم کی اور فون پر بھی کئی بار بشریٰ انصاری نے انھیں دوسری شادی کا مشورہ دیا. شادی کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور میں ابھی جوان ہوں اس لیے دوسری شادی کی.

Javeria Abbasi Dusri Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Abbasi Dusri Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Abbasi Dusri Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5833 Views   |   09 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

نکاح کو 3 مہینے ہوئے ہیں اور.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ دوسری شادی کے بعد پہلا انٹرویو

نکاح کو 3 مہینے ہوئے ہیں اور.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ دوسری شادی کے بعد پہلا انٹرویو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح کو 3 مہینے ہوئے ہیں اور.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟ دوسری شادی کے بعد پہلا انٹرویو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔