نجی ٹی وی چینل کے نیوز اینکر کا اہلیہ پر بدترین تشدد ۔۔ ایف آئی آر میں اشفاق ستی کی اہلیہ نے کیا انکشاف کیا؟

نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے معروف اینکر پرسن اشفاق ستی کا اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد کا انکشاف ہوا ہے جس کی خبر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اشفاق ستی کی اہلیہ نومیکا اشفاق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میں اپنے پورے جسم، اپنی پسلیوں، اپنے جبڑے اور اپنے چہرے پر متعدد زخموں کے ساتھ یہ لکھ رہی ہوں۔ میر ے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے میرے اپنے شوہر اشفاق ستی نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ مجھے آپ کی مدد اور تعاون کی ضرورت ہے کیونکہ وہ بہت بااثر ہے۔

اشفاق ستی کی اہلیہ نومیکا اشفاق کی پوسٹ وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اینکر پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Ashfaq Satti Ka Ehliya Per Tashadud

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ashfaq Satti Ka Ehliya Per Tashadud and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ashfaq Satti Ka Ehliya Per Tashadud to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1051 Views   |   28 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

نجی ٹی وی چینل کے نیوز اینکر کا اہلیہ پر بدترین تشدد ۔۔ ایف آئی آر میں اشفاق ستی کی اہلیہ نے کیا انکشاف کیا؟

نجی ٹی وی چینل کے نیوز اینکر کا اہلیہ پر بدترین تشدد ۔۔ ایف آئی آر میں اشفاق ستی کی اہلیہ نے کیا انکشاف کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے نیوز اینکر کا اہلیہ پر بدترین تشدد ۔۔ ایف آئی آر میں اشفاق ستی کی اہلیہ نے کیا انکشاف کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔