میری سپورٹ کرنے تمہارا شکریہ ۔۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ معلومات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان جلسوں میں اپنی میزبانی کی بدولت سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، لیکن ان کیا آپ جانتے ہیں کہ فیصل عتیقہ اوڈھو کو سپورٹ بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں؟ اسی حوالے سے آپ کو بتائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان سیاسی جلسوں میں میزبان کے طور پر جانے جاتے ہیں، جو کہ جلسوں میں عوام کا خون گرماتے نظر آتے ہیں۔

اسی طرح عتیقہ اوڈھو پاکستان کی مشہور اور خوبصورت ترین اداکاراؤں میں شامل ہیں، اپنے دلچسپ اور سنجیدہ اداکاری کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی عتیقہ اوڈھو نے ناظرین کو متوجہ ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔

پردیس سمیت ایسے کئی ڈرامیں ہیں جن میں وہ اب بھی بطور اداکارہ کام کرتی دکھائی دے رہی ہیں، لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان اور اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے درمیان ایسا رشتہ ہے، جو کہ زندگی کا ایک حسین ترین کردار ہوتا ہے۔

فیصل جاوید خان اور عتیقہ اوڈھو آپس میں بہترین دوست ہیں، ان دونوں کی دوستی کافی گہری بھی ہے اور دلچسپ بھی۔ ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ دیکھو کون میں شوٹ کے سیٹ پر آیا ہے؟ ہر لمحے میری سپورٹ کرنے پر تمہارا شکریہ، فیصل۔

پوسٹ میں عتیقہ اوڈھو نے اپنے دوست فیصل جاوید کا شکریہ ادا کیا، کیونکہ ان کے ہر مشکل اور خوشگوار لمحات میں فیصل ایک سچے دوست ثابت ہوئے ہیں، دوستی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ فیصل عتیقہ اوڈھو کے ڈرامہ سیٹ پر موجود تھے۔

دوسری جانب سابق وزیر اعظم عمران خان کی ٹیلی تھون فنڈ مہم میں بھی اداکارہ شریک تھیں، ساتھ ہی اپنے دوست کو سپورٹ کرتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔

Atiqa Aur Faisal Ke Darmayan Rishta

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Atiqa Aur Faisal Ke Darmayan Rishta and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Atiqa Aur Faisal Ke Darmayan Rishta to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   19687 Views   |   15 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری سپورٹ کرنے تمہارا شکریہ ۔۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ معلومات

میری سپورٹ کرنے تمہارا شکریہ ۔۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری سپورٹ کرنے تمہارا شکریہ ۔۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فیصل جاوید خان کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔