کیا بغیر ناچے شادی نہیں ہوسکتی؟ ٹک ٹاکرز اور اداکاراؤں کا شروع کیا ایسا واحیات ٹرینڈ جو اب ہر دلہن اپنانے لگی

“بے حیائی کی جو آگ اداکاراؤں اور ٹک ٹاکرز نے لگائی تھی اب وہ گھر گھر پہنچ چکی ہے“

“پہلے جہاں دلہن اپنی شادی میں شرم و حیا کا پیکر ہوتی تھی وہی دلہن اپنی شادی میں ناچے بغیر انٹری نہیں دیتی“

اس ہی قسم کے تبصرے جاری ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایسی ویڈیو پر جس میں دلہن کو اپنی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دلہن، ڈانس کرتے ہوئے دلہا کے پاس جارہی ہے جب کہ سارا مجمح دونوں کو تک رہا ہے۔

یہ صرف ایک ہی شادی پر موقوف نہیں بلکہ اب تقریباً ہر دوسری شادی میں دلہا دلہن یا تو شو بازی کا مظاہرہ کرنے کے لئے عجیب و غریب انداز میں انٹری دیتے ہیں یا پھر ڈانس کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔ اس رویے کو ہوا دینے والے وہ اداکار اور ٹک ٹاکرز ہیں جو اپنی شادی سوشل میڈیا پر دکھانے کے لئے کئی دنوں تک جاری رکھتے ہیں۔ سادہ لوح عوام یہ بات نہیں سمجھتی کہ عام لوگوں کے متضاد ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز اپنی شادی دکھا کر ریٹنگ بٹورتے ہیں۔

Shaadi Main Nach Gana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaadi Main Nach Gana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaadi Main Nach Gana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   750 Views   |   14 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا بغیر ناچے شادی نہیں ہوسکتی؟ ٹک ٹاکرز اور اداکاراؤں کا شروع کیا ایسا واحیات ٹرینڈ جو اب ہر دلہن اپنانے لگی

کیا بغیر ناچے شادی نہیں ہوسکتی؟ ٹک ٹاکرز اور اداکاراؤں کا شروع کیا ایسا واحیات ٹرینڈ جو اب ہر دلہن اپنانے لگی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا بغیر ناچے شادی نہیں ہوسکتی؟ ٹک ٹاکرز اور اداکاراؤں کا شروع کیا ایسا واحیات ٹرینڈ جو اب ہر دلہن اپنانے لگی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔