باجی نہیں ہو رہا تو رہنے دو۔۔ جوکروں والا لباس اور میک اپ ! رمشہ خان کی انگریزی سن کر لوگوں نے کان کیوں پکڑ لیے؟

Internet Questions Ramsha Khans English Accent

"یہ بول رہی ہے اور میرے جبڑے میں درد ہو رہا ہے۔"

"یہ لوگ اپنا لہجہ کیوں بدل لیتے ہیں؟"

"یہ ایکسنٹ تو حد سے زیادہ کرنج ہے!"

انٹرنیٹ پر یہی تبصرے رمشا خان کے حالیہ ویڈیو کلپ کے نیچے دیکھنے کو مل رہے ہیں، جہاں ان کے بولنے کے انداز نے مداحوں کو خاصا چونکا دیا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ رمشا خان، جو حال ہی میں ڈرامہ "دنیا پور" کے بعد سیریل "بریانی" میں نسا کے کردار سے ناظرین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔

رمشا خان نے اس سال ایوارڈز میں شاندار پرفارمنس دی اور اسی موقع پر وہ میڈیا اور مداحوں سے بات چیت کرتی نظر آئیں۔ جب ایک انٹرٹینمنٹ پلیٹ فارم نے ان کے ساتھ ایک دلچسپ گیم سیگمنٹ ریکارڈ کیا، تو وہ اپنی چمکتی دمکتی ڈانس کاسٹیوم میں بڑی خوش مزاجی سے شریک ہوئیں۔

تاہم، جیسے ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر پہنچی، لوگوں نے ان کے انگریزی لہجے پر سوال اٹھانا شروع کر دیے۔ بہت سے صارفین کا کہنا تھا کہ رمشا کا انداز بولنے کا مصنوعی لگا اور انہوں نے "ایکسنٹ" بدلنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

اگرچہ اداکارہ نے خود اس معاملے پر کوئی ردِعمل نہیں دیا، مگر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اور مداحوں کے درمیان بحث جاری ہے کہ آیا رمشا کا لہجہ قدرتی تھا یا پھر غیر ضروری انداز میں بدلا گیا۔

Internet Questions Ramsha Khans English Accent

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Internet Questions Ramsha Khans English Accent and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Internet Questions Ramsha Khans English Accent to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   551 Views   |   14 Oct 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2025)

باجی نہیں ہو رہا تو رہنے دو۔۔ جوکروں والا لباس اور میک اپ ! رمشہ خان کی انگریزی سن کر لوگوں نے کان کیوں پکڑ لیے؟

باجی نہیں ہو رہا تو رہنے دو۔۔ جوکروں والا لباس اور میک اپ ! رمشہ خان کی انگریزی سن کر لوگوں نے کان کیوں پکڑ لیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باجی نہیں ہو رہا تو رہنے دو۔۔ جوکروں والا لباس اور میک اپ ! رمشہ خان کی انگریزی سن کر لوگوں نے کان کیوں پکڑ لیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts