شہد میں یہ چیز ملا کر بچے کو دن میں 2 بار کھلائیں اور۔۔ قد بڑھانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل کا سالوں پرانا نسخہ! آپ بھی جان لیں

بچوں کا قد بڑھنے کی ایک عمر ہوتی ہے۔ اس دوران انھیں ایسی غذائیں کھلانے کی ضرورت ہوتی ہے جو ہڈیاں مضبوط کریں اور ساتھ ساتھ ورزش بھی ضروری ہوتی ہے تا کہ بچوں کا جسم اچھی طرح نشونما پا سکے۔ کچھ والدین بچوں کے قد کو مناسب انداز میں نہ بڑھتا دیکھ کر پریشان ہوجاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر ام راحیل نے ایسا نسخہ بتایا ہے جو بچوں کی ہڈیوں کو بھرپور انداز میں طاقت بخشتا ہے جس سے ان کے قد بڑھنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا کہ ایک چمچ شہد اور ایک چمچ بی پولن، بادام کا تیل آدھا چمچ اور دس قطرے روغن بلسان، ان سب کو مکس کرلیں اور ایک گلاس دودھ میں ملاکر بچوں کو صبح شام دن میں دو بار پلائیں۔

یہ ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے خاص طور پر ان بچوں کے لئے مفید ہے جو قد بڑھانے کے لئے جسمانی ورزشیں یا پھر لٹکنے کی مشق کرتے ہیں۔

Increase Height Home Remedy Hanging Exercise

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Increase Height Home Remedy Hanging Exercise and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Increase Height Home Remedy Hanging Exercise to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3162 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شہد میں یہ چیز ملا کر بچے کو دن میں 2 بار کھلائیں اور۔۔ قد بڑھانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل کا سالوں پرانا نسخہ! آپ بھی جان لیں

شہد میں یہ چیز ملا کر بچے کو دن میں 2 بار کھلائیں اور۔۔ قد بڑھانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل کا سالوں پرانا نسخہ! آپ بھی جان لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہد میں یہ چیز ملا کر بچے کو دن میں 2 بار کھلائیں اور۔۔ قد بڑھانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل کا سالوں پرانا نسخہ! آپ بھی جان لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔