میں اپنے سرکے بال کاٹنے جا رہی ہوں کیونکہ ۔۔ ڈکی بھائی کی جنونی مداح نے بھی اپنا سر منڈوا لیا، گھر والوں نے دیکھا تو لڑکی کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں

پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبر ڈکی بھائی جو کہ حال ہی میں گنجے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنا ویلاگ بھی اپ لوڈ کیا تھا جسے دیکھ کر ان کی نوجوان مداح نے بھی اپنا سر منڈوا لیا۔

ڈکی بھائی جن کی ذاتی زندگی کو لیکر بہت تنقید کی جاتی ہے انہوں نے جب اپنا سر منڈوایا تو انہین دیکھ کر ان کی اہلیہ بھی حیران رہ گئیں۔

یوٹیوب پر 6 ملین سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی کی جنونی مداح نے بھی خود کا گنجا کروا لیا جو سوشل میڈیا پو بہت وائرل ہو رہی ہے۔

ڈکی نے کہا تھا کہ اگر انہیں 60 لاکھ فالوورز ملتے ہیں تو وہ اپنا سر اور داڑھی منڈوائیں گے اور انہوں نے اس سنگ میل کو حاصل کرتے ہوئے اپنا وعدہ پورا کیا۔ ڈکی کا گنجا روپ پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور اب ان پر کئی میمز بھی بنائی جا رہی ہیں۔

ڈکی بھائی کی ایک سپر فین نے اپنی ایک ویڈیو بھی اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کا لگا میں مذاق کر رہی ہوں مگر میں حقیقت میں اپنے بال کاٹنے لگی ہوں۔

ویڈیو دیکھئے۔

Ducky Bhai Super Fan Ne Apne Baal Kaat Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ducky Bhai Super Fan Ne Apne Baal Kaat Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ducky Bhai Super Fan Ne Apne Baal Kaat Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1114 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں اپنے سرکے بال کاٹنے جا رہی ہوں کیونکہ ۔۔ ڈکی بھائی کی جنونی مداح نے بھی اپنا سر منڈوا لیا، گھر والوں نے دیکھا تو لڑکی کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں

میں اپنے سرکے بال کاٹنے جا رہی ہوں کیونکہ ۔۔ ڈکی بھائی کی جنونی مداح نے بھی اپنا سر منڈوا لیا، گھر والوں نے دیکھا تو لڑکی کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اپنے سرکے بال کاٹنے جا رہی ہوں کیونکہ ۔۔ ڈکی بھائی کی جنونی مداح نے بھی اپنا سر منڈوا لیا، گھر والوں نے دیکھا تو لڑکی کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔