خُود کہیں اور مصروف تھیں، اسلیے طلاق لی ۔۔ اداکار عمران اشرف کی سابقہ بیوی کرن اشفاق کی اچانک دوسری شادی، دولہا کون ہے؟

Imran Ashraf Ex Wife Kiran Ashfaque Got Married

اداکار عمران اشرف کی سابقہ بیوی کرن اشفاق نے اچانک لاہور میں دوسری شادی کرلی۔ ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ صارفین جہاں کرن کو ایک نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دے رہے ہیں وہیں کچھ لوگ ان کے ماضی سے متعلق کمنٹس کرتے ہوئے منفی جذبات کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔ بہرحال آج ایک شاندار تقریب میں کرن اشفاق نے لاہور کے معروف بزنس مین سے نکاح کرلیا۔ نکاح کی تقریب میں دولہا اور دلہن نے سفید رنگ کا نفیس جوڑا زیب تن کیا۔

صارفین کمنٹس کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ شاید یہی وجہ تھی کہ ایک بیٹے کی موجودگی میں کرن نے اداکار عمران کو چھوڑ دیا۔ لیکن وہیں کچھ لوگ اداکار عمران کو بھی دوسری شادی کرنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کی دعائیں دے رہے ہیں۔

Imran Ashraf Ex Wife Kiran Ashfaque Got Married

Imran Ashraf Ex Wife Kiran Ashfaque Got Married

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Ashraf Ex Wife Kiran Ashfaque Got Married and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Ashraf Ex Wife Kiran Ashfaque Got Married to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   32199 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

خُود کہیں اور مصروف تھیں، اسلیے طلاق لی ۔۔ اداکار عمران اشرف کی سابقہ بیوی کرن اشفاق کی اچانک دوسری شادی، دولہا کون ہے؟

خُود کہیں اور مصروف تھیں، اسلیے طلاق لی ۔۔ اداکار عمران اشرف کی سابقہ بیوی کرن اشفاق کی اچانک دوسری شادی، دولہا کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خُود کہیں اور مصروف تھیں، اسلیے طلاق لی ۔۔ اداکار عمران اشرف کی سابقہ بیوی کرن اشفاق کی اچانک دوسری شادی، دولہا کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔