غیر ضروری بالوں سے نجات کیلئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں۔۔ جانیں چھوٹے سے پھل سے آپ کی بڑی مشکل کیسے آسان ہوسکتی ہے؟

غیر ضروری بال کسی کو پسند نہیں، خصوصاً خواتین ان کو ختم کرنے کےلئے مہنگے سیلونز میں جاتیں ہیں اور ہزاروں روپے خرچ کرتی ہیں۔ بالوں سے چھٹکارا پانے کے بہت سے طریقے ہیں، جیسے تھریڈنگ، ویکسنگ اور لیزر ٹریٹمنٹ، لیکن ان کے نتائج عارضی ہیں یا علاج مہنگا ہے۔

اس ویڈیو میں ہم آپ کو ایک پھلی کی مدد سے جسم سے غیر ضروری بال ختم کرنے کا سستا اور آسان سا طریقہ بتائیں گے۔۔ اگر آپ بھی غیر ضروری بالوں سے پریشان رہتے ہیں تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ آپ کی یہ پریشانی ہمیشہ کیلئے ختم ہوسکے

غیر ضروری بالوں کو چہرے اور جسم ے دیگر حصوں سے ختم کرنے کے لیے خواتین مہینے میں 2 سے 3 مرتبہ تھریڈنگ کرواتی ہیں۔ ویکسنگ کی تکلیف برداشت کرتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اوپنر کی مدد سے پلگنگ بھی کرتی رہتی ہیں تاکہ ان کی خوبصورتی پر بالوں کا داغ نہ لگے۔ شیونگ کریم اور ریمول کریمز کا بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ان سب میں اس قدر کیمیکلز کا استعمال ہوتا ہے کہ جلد خراب ہو جاتی ہے ایسے میں اگر قدرتی طور پر کسی چیز سے فائدہ اٹھایا جائے تو وہ جلد کے لیے بہتر بھی ہے اور بالوں کو جڑوں سے کمزور کرنے کا سستا طریقہ بھی۔

تو چلیں آپ کو بالوں کو ہمیشہ کیلئے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا پانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

بالوں کو جڑ سے ختم کرنے والا یہ درخت جانڈی یا جنڈ کہلاتا ہے۔ اس کی کچی پھلی سانگر کہلاتی ہے۔ اس کے پتے بہت عمدہ چارا ہیں اس کی چھال، پھلیاں اور گوند سب ہی بطور ادویات بھی استعمال ہوتی ہیں۔ جنڈ کی ہر شے کارآمد اور معاشی اہمیت رکھتی ہے۔ اس کی کچی پھلی کو اگر باریک چٹنی کی طرح پیس کر غیر ضروری بالوں والی جگہ لگایا جائے تو بال اگنے کم ہو جاتے ہیں۔

امید ہے اس چھوٹی سی پھلی کی مدد سے آپ کی بڑی مشکل آسان ہوجائے گی اور آپ کو پارلر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔۔۔ ویڈیو کیسی لگی کمنٹ باکس میں بتانا ہرگز نہ بھولیں اور ایسی مفید اور معلوماتی ویڈیوز کیلئے کے فوڈ پیج کا وزٹ کرتے رہیں۔

Unwanted Hair Removal Plant

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Unwanted Hair Removal Plant and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Unwanted Hair Removal Plant to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Arooj Bhatti  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1683 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Arooj Bhatti is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Arooj Bhatti is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

غیر ضروری بالوں سے نجات کیلئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں۔۔ جانیں چھوٹے سے پھل سے آپ کی بڑی مشکل کیسے آسان ہوسکتی ہے؟

غیر ضروری بالوں سے نجات کیلئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں۔۔ جانیں چھوٹے سے پھل سے آپ کی بڑی مشکل کیسے آسان ہوسکتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غیر ضروری بالوں سے نجات کیلئے اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں۔۔ جانیں چھوٹے سے پھل سے آپ کی بڑی مشکل کیسے آسان ہوسکتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔