جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

اس دنیا میں موجود کسی بھی جوڑے کیلئے یہی سب سے زیادہ خوشی کی بات ہوتی ہے کہ ان کے ہاں اولاد جیسی خوشی آئے۔ یہی وجہ ہے کہ چین میں ایک 67 سال خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے۔

یہ واقعہ چین کے شہر زاؤہوانگ میں 67 سالہ خاتون جس کا نام تیان ہے اس نے آپریشن کے زریعے بچی کو جنم دیا ۔اور اب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی اور اس کی ماں بالکل ٹھیک ہیں۔

بیٹی جیسی بڑی خوشی ملنے پر والدین نے بچی کانام تیانسی رکھا جس کا مطلب ہے جنت کا تحفہ۔ خاتون کے 68 سالہ شوہر کہتے ہیں کہ وہ بہت خوش ہیں اور اب وہ بچی کی پرورش بھی بہت اچھی کریں گے لیکن آگے بڑھنے سے پہلے یہاں یہ بھی واضح کرتے چلیں کہ اس خاتون کے ہاں یہ تیسرے بچے کی پیدائش اس سے پہلے ان کے ہاں 1977 میں اولاد ہوئی تھی۔

یہ واقعہ 2019 کا ہے لیکن خیال رہے کہ 2019 میں ہی بھارت کی ریاست اندھرا پردیش میں 74 سالہ خاتون نے اے وی اف کے زریعے 2 بچوں جنم دیا تھا۔

Shadi Ke 41 Sal Baad Beti Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Ke 41 Sal Baad Beti Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Ke 41 Sal Baad Beti Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   93842 Views   |   03 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟

جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جنت کا تحفہ ۔۔ شادی کے 41 سال بعد بیٹی پیدا ہونے پر والد نے اسپتال میں ہی نومولود کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔